PCB
I love criket
_*🗣️ Mohammad Rizwan responds to the question about team's declining performance after the ODI World Cup under the new regime
20/01/2024
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز اپنی بیوی اور بچوں سمیت لندن روانہ ہو گئے ، سر فراز احمد پی ایس ایل 9 کھیلنے کے لیے اکیلے پاکستان آئیں گے ، سرفراز احمد کی فیملی بدستور انگلینڈ میں قیام کرے گی
20/01/2024
*پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی*۔
*شعیب ملک نے ثنا جاوید سے شادی کا اعلان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور ایکس اکاؤنٹ پر تصاویر پوسٹ کرکے کی*۔
*انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’الحمداللہ*‘
*یاد رہے کہ ثنا جاوید نے گلوکار عمیر جیسوال سے پہلی شادی کی تھی جبکہ شعیب ملک نے پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے کی تھی جن کی کچھ روز پہلے طلاق کی خبریں وائرل ہو گئیں تھی*
#
بابر کے فین حاظری لگوائے 🏏🇵🇰
ویسے آپ اس وقت کس علاقے سے " کانپ " رہے ہیں🙈😁
پنجاب ❤️
سندھ 👍🏻
خیبر پختون خواہ 😂
بلوچستان 😢
کشمیر 😮
گلگت 🙏🏻
جیسے ہی عمران خان کی تصویر آئی پی ٹی وی نشریات روک کر پی ٹی وی کا لوگو دکھانا شروع کردیا 🤣
19/01/2024
بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد پاکستان کو لگاتار 7 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز میں بھی کلین سویپ کا خطرہ سر پر منڈلا رہا ہے
19/01/2024
New Zealand romp to their 4th consecutive victory on the back of an exceptional 139-run stand between Mitchell and Phillips for the fourth wicket
Sheen Sha Afridi good Bolling today 4th t20
Pak vs nez Highlight 4th t20
19/01/2024
Mohammad Rizwan carries Pakistan with some help from Mohammad Nawaz in the 19th over 👏
Enough to avoid a fourth straight loss?
LIVE: https://es.pn/NZvPAK24-T20I4
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
128
