Mahar Muddasir
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahar Muddasir, Health/Beauty, Multan.
بھرم رکھ لیا میرے چہرے کی مسکان نے میرا
وہ دیکھنے آیا تھا کے کس حال میں ہوں میں🥀💔💔
میرے تباہ ہونے کی مراد رکھتا ہے کوئی
چلو اسی بہانے ہمیں یاد رکھتا ہے کوئی🥀🥀💔
کسی سے وفا کی امید مت رکھنا
یہاں اپنی زندگی وفا نہیں کرتی لوگ کیا کریں گے🥀🥀
31/03/2025
✨ Eid Mubarak – A Celebration of Joy and Blessings!
✨ عید مبارک – خوشیوں اور برکتوں کا تہوار!
✨ عيد مبارك – احتفال بالفرح والبركات!
📿 May your Eid be as beautiful and bright as this celebration! ✨🌸
📿 آپ کی عید اتنی ہی خوبصورت اور چمکدار ہو جتنی یہ خوشی! ✨🌸
📿 نتمنى أن يكون عيدك جميلًا ومشرقًا مثل هذا الاحتفال! ✨🌸
Eid is a time for love, laughter, and gratitude. Wishing you a blessed day! 💖
🕌 عید محبت، ہنسی اور شکر گزاری کا وقت ہے۔ آپ کو مبارک دن کی نیک خواہشات! 💖🌿
🕌 العيد هو وقت الحب والضحك والامتنان. نتمنى لك يومًا مباركًا! 💖🌿
🌟 Glittering wishes and floral blessings for a joyous Eid! 🌟🌹
🌟 چمکتے ہوئے نیک تمنائیں اور پھولوں کی دعائیں خوشیوں بھری عید کے لیے! 🌟🌹
🌟 أمنيات متلألئة وبركات زهرية لعيد سعيد! 🌟🌹
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. ڈاکٹر عائش𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.d ڈاکٹر عائشہنیو ٹنReal Madrid C.F.
31/03/2025
😂😂😁🤣🤣🤣
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا ..!
کندھا نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے
رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتا ہوں
تیرے ہجر میں یوں زرد ہوے جاتے ہیں
لوگ تکتے ہیں تو ہمدرد ہوئے جاتے ہیں
آج میں نے لڑکیوں والی حرکت کی
نہانے گیا اور سر دھو کر باہر آ گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Multan
MAKHDUMRASHEED
