Al-Hikmat e Islami
اور میں جب بیمار ہوتا ہوں تو وہ اللہ ہی مجھے شفا دیتا ہے No steroid
no chemicals
Hmara maqsad mulki-o ghair mulki jari butio sy intehai muasar aur dair pa sasti adweyat bnana aur awam tak paunchana hy.
31/07/2020
21/06/2020
19/06/2020
Like and share Islamic Posts.
کان سے پیپ آنے کا مجرب روغن:
صدری راز مرض چاہے جتنا مرضی پرانا ہو انشاء اللہ فوری آرام آتا ہے.
ہوالشافی
تخم حرمل, کالی زیری 5, 5 گرام
روغن کنجد 60 ملی لیٹر
ترکیب:
درج بالا اجزاء کو دھیمی آنچ پہ اس قدر پکائیں کہ دھواں نکلنے لگے.
ٹھنڈا ہونے پہ روغن نتھار لیں.
استعمال کا طریقہ:
دو سے تین قطرے تیل رات کو سوتے وقت کان میں ڈالیں.
اس کے علاوہ عام نارمل لوگ بھی استعمال کر سکتے ہیں.
حکیم حیدر علی محمدی فاضل طب
M.sc Botany
19/06/2020
جمعہ مبارک
تمام قسم کے زنانہ مردانہ جنسی امراض کے حل کے لۓ پیج لائک کریں.
نسخہ براۓ وجع المفاصل
ہوالشافی
اذراقی مدبر ایک تولہ
فلفل سیاہ 5 تولہ
اسگندھ ناگوری 5 تولہ
سورنجاں شیریں 5 تولہ
پوست ہلیلہ زرد 5 تولہ
تمام ادویات علیحدہ علیحدہ سفوف بنائیں بعد میں مکس کریں
خوراک: ایک کیپسول 1000 ملی گرام (ایک ماشہ) ہمراہ دودھ گھی
17/06/2020
دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا آخری سلام
انا للہ وانا الیہ راجعون
16/06/2020
السلام علیکم
تمام احباب زنانہ مردانہ ہمہ قسم کے جنسی, جسمانی امراض کے حل کے لۓ انباکس میں رابطہ کر سکتے ہیں.
مناسب ترین فیس (مشورہ فیس+ دوا کی تجویز صرف 200 روپے), دوا کی معمولی قیمت لیکن کوالٹی اعلی, اس کے علاوہ بہترین ہربل کمپنیز کی دوا تجویز کی جاتی ہے جو آپ اپنی مرضی سے پاکستان کے کسی بھی شہر سے خرید سکتے ہیں
حکیم حیدر علی محمدی
فاضل طب و جراحت
نیشنل کونسل فار طب حکومت پاکستان سے رجسٹرڈ پریکٹیشنر
ماہر نباتات M.sc Botany
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |
