Womans Beauty Tips and Healthy Totkay
چہرہ نکھارنا اب ہوا آسان بہترین چہرہ صاف کرنے کی تر کیب?
11/02/2025
ڈھیلے پستان کو سخت اور اونچا کرنا
پستانوں کا لٹک جانا عورت کے لئے ایک بدنما عیب ہے مندرجہ ذیل نسخہ سے لٹکی ہوئی پستانوں میں سختی آ جائے گی
پھٹکڑی 25 گرام ، مازو 20 گرام ، کافور 10 گرام ، پوست انار 70 گرام
تمام ادویہ کو باریک پیس کر مثل غبار بنا لیں
رات کے وقت پانی میں ملا کر پستانوں پر لیپ کریں باریک کپڑے سے باندھ دیا کریں چند دنوں کے اندر چھاتیاں بالکل درست حالت میں ہو جائیں گی اور ان شاءاللہ لٹکتی ہوئی پستانیں سخت ہو جائیں گی
#نوٹ
یہ نسخہ آئل اور کریم
کی صورت میں بھی دستیاب ھے
Inbox
07/02/2025
کیلے کی حسن افزاء خو بیا ں
کیلا صحت کے لحاظ سے ایک مکمل اور بہترین غذا ہے۔ لیں۔
خشک جلد کے لیے
ایک کپ دہی میں دو کھانے کے چمچ شہد ملائیں اور ایک درمیانے سائز کا کیلا میش کر کے ملائم سا پیسٹ بنا لیں۔ اب اس کو چہرے پر لگائیں دس منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔
بے رونق بالوں کے لیے
دو عدد پکے ہو ئے کیلے میش کر کے اس میں دو کھانے کے چمچ روغن بادام شامل کر کے دس منٹ بالوں پر لگا کر مساج کریں نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
چکنی جلد کے لیے
ایک انڈے کی زردی، دو کھانے کے چمچ روغن بادام اور ایک کیلا میش کر کے اچھی طر ح مکس کر لیں۔ اب اس کو ملتانی مٹی میں شامل کر کے چہر ے پر لگائیں اور بیس منٹ بعد چہرہ دھو لیں۔
کیلا اور لیمو ں
ہفتے میں ایک بار کیلے کے گو دے میں چند قطرے لیمو ں کے شامل کر کے پیسٹ بنالیں اور چہرے پر لگائیں۔ تیس منٹ بعد دھو لیں۔
چہرے کی نمی کے لیے
کیلے کے چھلکے کو اندرونی حصے سے پندرہ منٹ چہرہ پر مساج کر یں۔ اس سے چہر ے سے پانی کی کمی دور ہو گی اور سیاہ نشانات بھی دور ہو نگے۔
جھریو ں کے لیے
انڈے کی زردی میں کیلے کا چھلکا ملا کر کچھ دیر چہر ے پر لگا رہنے دیں پھر دھو لیں اس سے چہرے کی جھریاں دور ہو نگی۔
پیلے دانتو ں کے لیے
کیلے کاچھلکا دانتوں پر رگڑنے سے دانت سفید ہو جائیں گے۔
19/11/2022
کسی بھی بیماری میں مبتلا ہیں یا کوئی مسئلہ ہوئی. معلومات کے لیے ہم سے انباکس میں رابطہ کر سکتے ہیں..
پیلز ٹائم ضائع نہیں کیا کرے صرف وہ لوگ رابطہ کرے جن کو مسائل ہو💖
بچوں اور خواتین کے لیے مکمل آگاہی 👨👨👧
1- چہرے پہ دانو کا آ جانا منہ کو صاف ستھرا کرنے کا طریقہ
3 حیض کی کمی یا زیادتی
2- ماہواری کا مسئلہ
4-ہر طرح کے لیکوریا کا مسئلہ چہر ے پے بالوں کا مسلئہ
5- غیر ضروری بال آنا سر کے بالوں کا مسئلہ جسم کو صاف ستھرا کرنا
6- وزن زیادہ یا کم کرنا
7- ہاتھ اور پاؤں کی انگلیوں کا کالا ہو جا نا
8- عورتوں کےتمام اندرونی و بیرونی جنسی امراض
9- پیٹ کا بڑھ جانا۔بچوں کے پیدایش کے بعد نشان کو ہٹانے کا طریقہ
10 بچوں کو صحت مند رکھنے کے لیے
11 بیوٹی گھریلو ٹپس
10/09/2022
چہرے کی خشکی اور جھائیاں
نسخہ اُم لشفاء
نسخہ
گائے کی دہی میں ایک پاؤ میں ایک تولہ پھٹکڑی بریاں ملا کر چہرے پر ہلکا ہلکا مساج کریں انشاءاللہ چہرے کی خشکی اور جھائیاں ختم ہو جائیں گی..
2
رنگ گورا کرنے کے لیے ماسک 🌹 دو بادام تھوڑی سی پتیا گلاب کی چاہے خشک ہوں یا تازہ دو سبز الائچی او چٹکی بھر ہلدی ان سب کو پیس لیں اور دو چمچ دھی ملا لیں _ جن لوگوں کی سکن خشک وہ وہ اس میں زیتون یا بادام کے دو وطرے ملا کر لگا لیں آپ کا رنگ گورا کرے گا زیاد سوکھنے نہ دین اور تازہ پانی سے دھو لیجیے صابن استعمال نہ کریں
12/06/2022
پیٹ کے کیڑوں کاشافی علاج*
*ھوالشافی*
نسخہ نمبر ۱
دھنیا پاؤڈر تین سے پانچ گرام چینی ملا کر صبح شام پانچ روز تک کھائیں۔پیٹ کے کیڑے ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائیں گے اور دوبارہ کبھی نہ ہوں گے
نسخہ نمبر ۲
کدو کے بیج تین گرام پیس کر پھلوں کے جوس یا کسی بھی مشروب میں ملا کر دوپہر کو خالی پیٹ پئیں، ایک ہفتہ استعمال رکھیں
نسخہ نمبر ۳
آنتوں کے کیڑوں کا ایک آسان علاج انار کے چھلکے ہیں۔ ان چھلکوں کو خشک کرکے پیس لیں اور تقریباً 3 گرام پاؤڈر کو پانی کے بڑے گلاس میں ڈال کر نہار منہ روزانہ پئیں دس دن استعمال کریں-
05/06/2022
جن خواتین و حضرات کے بال گرتے ہوں تو وہ بالوں کی جڑوں میں درج ذیل نسخہ تقریباً ایک گھنٹے تک لگا رہنے دیں اس کے بعد کسی بھی شیمپو سے دھولیں تو بالوں کا گرنا بند ہوجائے گا ۔
اجزاء :
آملہ کا پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
ریٹھا کا پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
لیموں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ
ایلوویرا جیل ۔۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
بنانے کا طریقہ
تمام اجزاء کو آپس میں اچھی طرح مکس کرلیں ۔
بالوں میں جڑوں میں اس پیسٹ کو لگائیں ۔
ایک گھنٹے تک لگا رہنے دیں ۔
پھر پانی سے سر کو دھوکر کسی اچھے شیمپو سے بال کو دھولیں ۔
نوٹ:
اس نسخہ پر ٹوٹل خرچہ 12روپے سے بھی کم ہے ۔ لہذا آج ہی اسے آزمائیں اور اپنی آراہ سے ضرور آگاہ کریں۔
================
ٹوٹکہ نمبر ۲:
ایک لیٹر پانی میں امرود کے پتوں کو ڈال کر پندرہ منٹ تک اُبالیں
اس کے بعد چولہا بند کردیں ۔
اس پانی کو بالوں پر لگائیں اور پندرہ منٹ بعد بال دھولیں
01/06/2022
*ہر انسان کی زندگی میں اہم طبی نمبر*
1. بلڈ پریشر: 120/80
2. نبض: 70 - 100
3. درجہ حرارت: 36.8 - 37
4. تنفس: 12-16
5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18)
خواتین ( 11.50 - 16 )
6. کولیسٹرول: 130 - 200
7. پوٹاشیم: 3.50 - 5
8. سوڈیم: 135 - 145
9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220
10. جسم میں خون کی مقدار:
پی سی وی 30-40%
11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130)
بالغ: 70 - 115
12. آئرن: 8-15 ملی گرام
13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000
14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000
15. خون کے سرخ خلیے: 4.50 - 6 ملین۔
16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل
17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی/ملی لیٹر (نینوگرام فی ملی لیٹر)
18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml
*جو لوگ اوور پہنچ چکے ہیں ان کے لیے تجاویز:*
*40 سال*
*50*
*60*
*پہلا مشورہ:*
ہمیشہ پانی پئیں چاہے آپ کو پیاس نہ لگے یا ضرورت کیوں نہ ہو... صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے زیادہ تر جسم میں پانی کی کمی سے ہوتے ہیں۔ 2 لیٹر کم از کم فی دن (24 گھنٹے)
*دوسرا مشورہ:*
کھیل کھیلو یہاں تک کہ جب آپ اپنی مصروفیت کے عروج پر ہوں... جسم کو حرکت میں لانا چاہیے، چاہے صرف پیدل چل کر... یا تیراکی... یا کسی بھی قسم کے کھیل ہی کیوں نہ ہوں۔ 🚶 پیدل چلنا شروع کرنے کے لیے اچھا ہے... 👌
*تیسرا مشورہ:*
کھانا کم کریں...
ضرورت سے زیادہ کھانے کی خواہش کو چھوڑ دو... کیونکہ یہ کبھی اچھا نہیں لاتا۔ اپنے آپ کو محروم نہ کریں بلکہ مقدار کم کریں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹس پر مبنی خوراک کا زیادہ استعمال کریں۔
*چوتھا مشورہ*
جہاں تک ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ بالکل ضروری نہ ہو... اپنے پیروں پر پہنچنے کی کوشش کریں جو آپ چاہتے ہیں ( گروسری، کسی سے ملنا...) یا کسی مقصد کے لیے۔ لفٹ، ایسکلیٹر استعمال کرنے کے بجائے سیڑھیوں کا دعوی کریں۔
*پانچواں مشورہ*
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
فکر چھوڑو.... چیزوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرو...
اپنے آپ کو پریشانی کے حالات میں شامل نہ کریں ... یہ سب صحت کو کم کرتے ہیں اور روح کی رونق کو چھین لیتے ہیں۔ ایک نینی کا انتخاب کریں جس کے ساتھ آپ آرام دہ محسوس کریں۔ ان لوگوں سے بات کریں جو مثبت ہیں اور سنیں 👂
*چھٹا مشورہ*
جیسا کہ کہا جاتا ہے.. اپنا پیسہ دھوپ میں چھوڑ دو..
03/05/2022
ہماری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو ❤️
اللہ پاک ہر مسلمان کے دل میں محبت و اتفاق پیدا فرمائے.. ہماری رمضان المبارک کی عبادات کو قبول فرمائے. ❤️
آمین ثم آمین یا رب العالمین 😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
