KSWA GOAT FARM
KSWA Goat Farm 🐐
Quality Breeding | Healthy Goats | Trusted Farm
Pure breeds
نئے فارمرز کے لیے فیصل زبیر کمبوہ کا بہترین مشورہ
GENTIAN VIOLET
المعروف نیلی دوائی
بکریوں میں عام استعمال
✅ تھن کے زخم
✅ Foot rot
✅ جلدی فنگس
✅ خارش والے دھبے
✅ معمولی کٹے زخم
جنشن ویلٹ ایک اینٹی سیپٹک اور اینٹی فنگل دوا ہے
بکریوں میں کوکسیڈیوسس (Coccidiosis)
کوکسیڈیوسس بکریوں کی آنتوں کی ایک خطرناک پیراسائٹک بیماری ہے جو Eimeria نامی جراثیم سے ہوتی ہے۔ یہ بیماری زیادہ تر بچے بکریوں میں دیکھی جاتی ہے، خاص طور پر 1 سے 6 ماہ عمر میں۔
بیماری پھیلنے کی وجوہات
گندا باڑا
گیلی زمین
زیادہ بھیڑ
گندا پانی یا چارہ
اچانک خوراک کی تبدیلی
سفر یا دباؤ (Stress)
علامات
ہلکی علامات
بھوک کم ہونا
کمزور ہونا
وزن نہ بڑھنا
بال خشک اور روکھے ہونا
شدید علامات
بدبودار دست
کالا یا خون آلود اسہال
پانی کی کمی
آنکھیں اندر دھنس جانا
جانور بیٹھا رہنا
شدید کمزوری
بعض اوقات اچانک موت
پوسٹ مارٹم میں
آنتوں میں سوزش
خون کے دھبے
آنت کی دیوار موٹی ہونا
ڈرگ آف چوائس
سلفا ڈیمڈن (Sulphadimidine)
یہ کوکسیڈیوسس میں بہت مشہور اور مؤثر دوا ہے۔
عام طریقہ استعمال
Sulphadimidine 33%
پہلے دن: زیادہ ڈوز
بعد کے 3–5 دن: کم ڈوز
200mg/KG
(کمپنی کے حساب سے فرق ہو سکتا ہے)
دوسری مؤثر ادویات
سپورٹو علاج
ORS / الیکٹرولائٹس
پروبائیوٹکس
وٹامن B کمپلیکس
صاف پانی
بچاؤ
سب سے اہم حصہ
باڑا خشک رکھیں
گوبر روز صاف کریں
بچوں کو گیلی جگہ سے بچائیں
بھیڑ کم رکھیں
صاف پانی دیں
نئے جانور الگ رکھیں
اہم بات
کوکسیڈیوسس میں صرف دست روکنا کافی نہیں ہوتا، اصل علاج کوکسیڈیا پیراسائٹ کو ختم کرنا ہے، ورنہ بیماری بار بار واپس آتی ہے۔
تھن ساڑو کا دیسی علاج
پھٹکری 20 گرام قلمی شورہ20 گرام اور 20 گرام ہی لال نمک لے لیں پھٹکڑی کو توے پر گرم کر لیں تاکہ وہ پھول جائے تینوں چیزوں کو پیس لیں پانچ گرام صبح پانچ گرام شام بکری کو دیں انشاءاللہ اپ کو رزلٹ ملے گا
بکریوں کے لیے بہترین منرلز اور نمک
سیرپ بروفن
ہم چرائی کے قائل ہیں جی تو ہمارا مال جو ہے چرائی پر جاتا ہے تو اس صورتحال میں اگر بخار ہو تو ہم سیرپروفن استعمال کرتے ہیں اس کے جو فوائد ہیں وہ درج ذیل ہیں
نمبر ایک یہ بخار اتارتا ہے
نمبر دو یہ ہلکی پھلکی سوزش جو ہے چلائی سے جو ہوتی ہے اسے ختم کرتا ہے
نمبر تین یہ ہلکے پھلکے درد جو ہے اس کو ختم کرتا ہے
اس لیے ہم بخار کی صورتحال میں اپنی بکریوں کو سیرپ بروفن ہی استعمال کرتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Peopes Colony
Multan
60000
