Mr. Faisi
I am Faisal. I can write poetry and other stories.
15/03/2024
*میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہے♥️*
19/01/2024
*جب میں مشکل وقت میں اپنے اثاثے بیچ رہا تھا تو میرے بھائی اور دوست خرید رہے تھے یہی زندگی کی حقیقت ہے*
24/12/2023
اُٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے☘️
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے☘️
30/11/2023
ازقلم بخود✍️
مجھے کچھ دنوں سے بخار ہے
میری روح بھی اب بیزار ہے
اس ذندگی کے افسانے میں
میرا عجیب سا ہی اب کردار ہیں
ہیں دن میرے چپ چاپ سے
راتیں غموں کا شکار ہیں
حالت ہیں میری عجیب سی
دل کیوں میرا بےقرار ہے
پُرنم ہے آنکھ رہتی میری
دل سب سے کیوں بیزار ہیں
یہی ہیں فیصل تیری ذندگی
تیری روح بھی تجھ سے بیزار ہے🖤💫
میرے جھکنے کے آپ کیوں ہیں منتظر؟
آپ مبتلا ایک لاحاصل ارمان میں ہیں...
میں تو خود کو ٹھوکر مار کے گزر جاؤں
آپ میری جان کس گمان میں ہیں...!!
01/11/2023
31/08/2023
❤️ زندگی کے کچھ لمحات ایسے ہوتے ہیں جو روح کی اداسیوں کو چن چن کے مٹا دیتے ہیں 🙂✨
27/08/2023
آج سے تم پہ درِ حرف و نوا بند ہوا
اب کوئی لفظ نہ تاثیر تمہارے لیے ہے
منصبِ درد سے دل نے تمہیں معزول کیا
تم سمجھتے تھے یہ جاگیر تمہارے لیے ہے
🖤🌼
24/08/2023
کُـندَن ہوئے ہیں آگ بھی اَپنی لگـا کے ہم
ہم پر کسـی سُـنار کی مرضی نہیں چلی
19/08/2023
بعضــــــــں لوگوں نے ... صرف اِســــــــں لئے ... ہم سے بغیر دیکھے ہی ... محبتـــــــــــــــــ کی ... کیونکہ ہم نے کچھ ایسی چیزیں لکھیــــــــں ... جو ان کے اندر موجود ... درد کو چھونے والی تھیں ......!!!
22/07/2023
فائدہ کیا ھے زمانے میں! خسارہ کیا ھے
خاک ہو جائیں گے ھم لوگ! ھمارا کیا ھے
دیکھ اے عمر رواں خواہشیں رہ جائیں گی
تم گذر جاؤ گی چپکے سے! تمھارا کیا ھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mcs
Muzaffargarh
