Ranjha JoGii Ho Gyaa
#__Giio_Imran_Khan
01/04/2022
ہم انکے بچوں کی بھی غلامی کریں گے۔ بلکہ انکے بچوں کی بھی۔ خوش آمدید۔ جی آیاں نوں
مولانا صاحب کہ بارے میں غلط پوسٹ کرنے والوں کی قدر کریں کیونکہ مائیں ایسے بچے اکثر ضائع کر دیتی ہیں✋🤣
01/04/2022
172 خریدے جا سکتے ہیں لیکن 22 کروڑ عوام نہیں
کے پی کے ٹوٹل 67 تحصیلیں 50 تحصیلوں پر پی ٹی آی کامیاب ۔الحمداللہ
مہنگائی نے اتنا بھی دماغ خراب نہیں کیا کہ زرداری، نواز شریف، مولانا فضل الرحمن مسیحا
لگنے لگیں🤔
اداکار خالد انعم
عمران خان واقع ہی سیکورٹی تھریٹ ہیں انھیں جانا چاہئے اور ہمیں امریکا کی بات مان لینی چاہئے بلکہ امریکہ سے بھی یہ درخواست کرنی چاہئیے کہ جناب ہمارا ہر 5 سال بعد الیکشنز پر خرچہ نہ کروایا کریں بلکہ ایک وائسرائے بھیج دیا کریں جو ہم پر حکومت کرے! جناب کا مرتبہ بلند ہو!!
وزیر اعظم پاکستان پانچ سال پورے کریں گے سکرین شاٹ لے لیں
شکر ھے بخاری صاحب نے یہ بھی مان لیا کی سائن کرکے دیے تھے اور یہ بھی مان لیا کہ ڈی سیٹ ھوں گے
ڈی سیٹ نہیں نااھلی ھو گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Muzaffargarh
