Mian Alamdar Abbas Qureshi MPA

Mian Alamdar Abbas Qureshi MPA

Share

Political

Photos from Mian Alamdar Abbas Qureshi MPA's post 19/03/2023

میاں علمدار عباس قریشی صاحب کی حلقہ میں مختلف مقامات پر حاضری انشاء اللہ ایم پی اے پی پی 273

Photos from Mian Alamdar Abbas Qureshi MPA's post 18/03/2023

امید وار ایم پی اے میاں علمدار عباس قریشی میاں عزیز احمد قریشی کی درخواست جانچ پڑتال مکمل

13/03/2023

ماشاءاللہ مسکراہٹ بتا رہی ہیں انشاءاللہ نیکسٹ ایم پی اے میاں علمدار عباس قریشی صاحب

Photos from Mian Alamdar Abbas Qureshi MPA's post 07/03/2023

پھر یوں ہوا کہ___ماں نے مُجھے چوم کر کہا۔۔!!

قسمت خُدا کے ہاتھ ہے___تو غمزدہ نہ ہو
insha'Allah next mpa

05/03/2023

👑جن کو تھام رکھا ہو خدا نے 💯💖
❤وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں کرتے 💯🔥
#انشاءاللّٰه ایم پی اے پی پی 273
#میاں علمدار عباس قریشی

04/03/2023

بزرگوں کی محبت

03/03/2023

اور یہ غیر معیاری لوگ ہمارا معیار کیا گرائیں گے...!!🤍🦅

02/03/2023

تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ اندھوں کے شہر میں روشنی تم سے ۔کبھی انٹی کرپشن کبھی ایف آئی ہے ۔کبھی نیب کے جھوٹے دعوے ۔۔تیرے مخالفوں کی بوکھلاہٹ ے یہ

02/03/2023

انشاءاللہ اگلا ایم پی اے میاں علمدار عباس قریشی صاحب ہوں گے۔

28/02/2023

سلامت رہیں

Photos from Mian Alamdar Abbas Qureshi MPA's post 28/02/2023

آج رانا محمد اسلم اترا کے ڈیرے پر ھمارے محبوب لیڈر میاں علمدار عباس قریشی انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 273 تشریف لاے جس میں رانا براری کے تمام بزرگوں نے شرکت کی اور اس الیکشن میں اپنے محبوب لیڈر میاں علمدار عباس قریشی صاحب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا انشاءاللہ اس بار بھی اپنی عوامی مقبولیت سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر اپنے مخالفین کو عبرتناک شکست دیں گے
منجاب
رانا محمد اسلم رانا مجتیار حسین پٹواری رانا ملازم حسین میاں نجف عباس قریشی رانا سجاد حسین رانا علام محمد رانا ریاض حسین رانا کاشف حسین رانا اختر ایڈووکیٹ رانا اختر صاحب واپڈا رانا شوکت حسین رانا فدا حسین رانا اویس سجاد رانا غضنفر عباس

27/02/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Muzaffargarh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Muzafar Garh
Muzaffargarh