Hakeem Usama

Hakeem Usama

Share

herbal remedies and course

10/12/2025

ابھی رابطہ کریں اور آرڈر کریں
وٹس ایپ نمبر
03017771399

07/12/2025

ذکاوت حس
اسلام علیکم ۔
ذکاوت ِ حس کیا ہے ؟
بہت سے لوگ اس مرض کا شکار ہیں
یہ مرض بچپن کی غلط کاریوں سے پیدا ہوتا ہیں
آپ کو معلوم ہونا چاہیئے کہ جنسی امراض میں سب سے ضروری علاج ذکاوت ِ حس کا ہے جبکہ لوگ دیگر علاج معالجے کی طرف زیادہ دھیان دیتے ہیں اور اس مین ہیڈ کوارٹر یعنی نائن الیون کو چھوڑ دیتے ہیں۔ تو جب تک ہیڈ کوارٹر پر بمباری نہ کی جائے تب تک جسم میں امن قائم نہیں رہے گا، ھل چل مچی رہے گی ۔۔۔۔

ذکاوت ِ حس سے مراد ایسی کیفیت ہے جس میں جنسی اعضاء کی حس بڑھ جاتی ہے۔ جلق، کثرتِ اح**ام ، اغلام بازی، سرعتِ انزال اور شہوت کی کمی کے مریضوں کو یہ عارضہ لاحق ہوتا ہے۔

ذکاوتِ حس کی وجوہات:
فحش لٹریچر، فلموں اور اس طرح کی دیگر ترغیبات سے جنسی جذبات بھڑک اٹھتے ہیں اور اس سے بھی ذکاوتِ حس کی شکایت ہوتی ہے۔ زیادہ گرم مزاج والے کھانے ، گرم ماحول اور ہر وقت ذہن پر فحش خیالات کی بھرمار اس مرض کو بڑھاوا دینے میں پیش پیش ہوتے ہیں۔

ذکاوتِ حس کی علامات و نشانیاں:
عضو خاص میں بار بار تحریک ہوتی ہے۔ کپڑوں کی ہلکی سی رگڑ سے رطوبت نکل آتی ہے اور جوش ختم ہو جاتا ہے۔ ذکاوتِ حس سے عضو خاص کے عضلات اور اعصاب بہت کمزور ہو جاتے ہیں اور جسم و اعضاء میں پوری قوت نہیں رہتی۔ ذکاوت حس کا مریض تنہائی پسند کرتا ہے۔ طبیعت مغموم اور متفکر رہتی ہے۔ سستی اور کاہلی سوار رہتی ہے۔ دل کمزور ہو جاتا ہے۔ سر چکراتا ہے۔ مریض تھوڑی بات کو زیادہ محسوس کرتا ہے اور اسے غصہ بہت جلد آ جاتا ہے۔
اکثر حکماء کرام ذکاوت حس کی دوا کی بجائے سرعت انزال کی دوا استعمال کراتے ہیں اسے مریض کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا ذکاوت حس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں جو مریض ذکاوت حس اور سرعت انزال دونو کا شکار ہیں ان لوگو کو چاہیے ہیں کہ پہلے ذکاوت حس کا علاج کریں اور پھر سرعت انزال کا مکمل علاج کریں

ھوالثافی
نسخہ نمبر 1
کشنیز 30 گرام
تخم ریحان۔ 30 گرام
سمندر سوکھ۔ 50 گرام
خشخاش۔ 12 گرام
ٹوٹل اجزاء۔ 4 ہیں
ترکیب تیاری
سب ادویہ کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر مکس کرلیں اور 2 گرام صبح اور شام ہمراہ پانی استعمال کریں

نسخہ نمبر 2
کیکر سک 30 گرام
کیکر پھول۔ 60 گرام
ثعلب مصری۔ 50 گرام
موصلی سفید۔ 50 گرام
سنگھاڑا۔ 50 گرام
کیکر پھلی۔ 100 گرام
کشتہ قلعی۔ 30 گرام
موچرس۔ 40 گرام
مصطگی رومی۔ 25 گرام
زعفران۔ 5 گرام

سب ادویہ کو باریک پیس کر مکس کرلیں 2 ماشہ صبح نہار منہ اور عصر کے وقت ہمراہ دودھ استعمال کریں

نسخہ نمبر 3
مصبر 45 گرام
سہاگہ بریاں۔ 10 گرام
سقمونیا ولائتی۔ 10 گرام
گودہ حنظل۔ 10 گرام

سب ادویہ کو باریک پیس کر نخود نماں گولیاں بنالیں رات کو سوتے وقت 2 گولیاں ہمراہ پانی استعمال کریں
یہ نسخہ مستقل 120 دن استعمال کریں اور یہ ذکاوت حس کے لیے ہیں اللہ نے چاہا تو آپ کا سرعت انزال کا مسلہ بھی حل ہو جائے گا انشاء اللہ
اگر یہ ادویات آپ خود نہیں بنا سکتے تو کسی کوالیفائڈ حکیم سے تیار کروا لیں
پرہیز
دوران علاج ہمبستری ۔تیز مصالحے دار۔ چیزوں اور بوتل اور بادی اشیاء سے پرہیز کرنا ہیں
اگر کسی کو یہ دوائی بنی ہوئی چاہیے ہو یا کوئی مشورہ کرنا ہو تو انبوکس کریں یا ان نمبر پر رابطہ کریں
وٹس ایپ نمبر۔
03017771399
طالب دعاء حکیم اسامہ شہزاد فاضل طب جراحت رجسٹرڈ نیشنل کونسل آف طب اسلام آباد

07/12/2025

👈کمر درد کے بارے میں کب پریشان ہونا چاہیے اور کب نہیں؟

ترقی یافتہ معاشروں میں کمر کے درد نے ایک وبا کی شکل اختیار کر لی ہے اور اسے صحت کے سب سے زیادہ متعلقہ مسائل میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ یہ 80 فیصد سے زیادہ آبادی کو زندگی میں کسی بھی وقت متاثر کر سکتا ہے۔

اس کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے، ہمیں اس میں مناسب فرق کرنا ہوگا۔ کمر کے مختلف حصوں میں درد کا الگ نام ہے جو اس حصے سے منسوب ہوتا ہے جہاں درد ہو رہا ہوتا ہے۔

ہمیں سرویکلجیا ہوسکتا ہے، جو کہ سروائیکل سے نکلا ہے، یہ سروائیکل ایریا (گردن) کو متاثر کرتا ہے۔ پھر ڈورسلجیا ہے، کمر کے نچلے حصے میں درد۔

بہت ساری طبی رپورٹوں میں ان الفاظ کا ملنا عام ہے، لیکن یہ واقعی کسی تشخیص سے مطابقت نہیں رکھتے، صرف یہ بتاتے ہیں کہ کس مخصوص علاقے میں درد ہے

👈کیا کمر درد سے نمٹنے کا طریقہ جسمانی ارتقاء کو متاثر کرتا ہے؟

نفسیاتی عوامل، جنھیں پیلا جھنڈا کہا جاتا ہے، درد کے طویل عرصے تک رہنے کی وجہ ہوتے ہیں جس کے بعد یہ درد دائمی بن جاتا ہے ۔

پیلے جھنڈوں کی کچھ مثالیں یہ ہیں: منفی رویہ اپنانا (ہمیں یہ ذہن میں رکھنا چاہیے کہ بہت زیادہ درد سنگین چوٹ یا معذوری کا مترادف نہیں ہے)؛ تکلیف کے خوف سے جسمانی سرگرمیاں چھوڑ دینا یا یہ کہ مسئلہ مزید بگڑ جائے گا (نام نہاد کائنسیوفوبیا) یہ سوچ کر کہ غیر فعال علاج ورزش سے بہتر ہے، اور سماجی، خاندانی یا مالی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

👈اگر میری کمر میں درد ہو تو کیا مجھے ایکسرے کروانا چاہیے؟

یہ ایک ایسا اہم فیصلہ ہے جو کہ ڈاکٹر کو کرنا چاہیے، کیونکہ ایکس رے مکمل طور پر بے ضرر نہیں ہوتے۔

50 سال کی عمر کے بعد ریڑھ کی ہڈی میں کمزوری یا انٹرورٹیبرل ڈسکس میں تبدیلی معمول کی بات ہے لیکن کچھ لوگ تکلیف کے بغیر بھی اس کا شکار ہوتے ہیں۔

درد پر تحقیق کرنے والی انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پین کا کہنا ہے کہ 85 فیصد معاملات میں درد غیر مخصوص ہوتا ہے (یعنی کسی مخصوص مسئلے سے منسلک نہیں ہوتا)۔ اس وجہ سے، ایکس رے اکثر تب استعمال ہوتے ہیں جب سرخ جھنڈے ہوتے ہیں۔سائنس کے مطابق کمر درد کے لیے بہترین ورزشیں کون سی ہیں؟
اس سوال کا جواب متعلقہ معلومات کے بغیر دینا مشکل ہے۔ فزیو تھراپسٹ اسے ہر مریض کی ضروریات اور بیماری کی بنیاد پر تجویز کرتے ہیں۔

طویل عرصے تک کمر کے نچلے حصے میں درد کے موضوع پر، ماہرین کا بین الاقوامی نیٹ ورک کوکرین کولیبوریشن اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ باقائدہ طے کیا گیا ورزش کا پروگرام دیگر طبی مداخلتوں یا علاج سے زیادہ مؤثر ہے، لیکن کوئی بھی ایک پروگرام دوسروں کے مقابلے میں بہتر ثابت نہیں ہوتا۔

تاہم، کچھ حالیہ تحقیقات کمر کے نچلے حصے کے درد کو دور کرنے کے لیے پیلاٹیز اور میکینزی طریقہ کار کی ورزش (جو کمر کی توسیع کی حرکات پر توجہ مرکوز کرتی ہیں) کی تجویز پیش کرتی ہیں۔

ہماری تحقیق میں ہم نے یہ بھی مشاہدہ کیا ہے کہ علاج کی ورزش اور مریضوں کی درست مشاورت تھراپی کے اثر کو بڑھاتی ہے۔

لہذا، فزیوتھراپی کے متعدد متبادل پیش کیے جاتے ہیں۔ بہت سی ورزشوں کا مقصد ریڑھ کی ہڈی کی نقل و حرکت کو بہتر بنانا اور چھوٹے پٹھوں کو کھینچنا ہے (مثال کے طور پر ریڑھ کی ہڈی کے ایکسٹینسر مسلز، ہیمسٹرنگز اور الیوپسوز۔

کچھ لوگ پٹھوں کی مضبوطی اور مناسب کنٹرول چاہتے ہیں، خاص طور پر مرکزی حصوں یا نام نہاد کور مسلز میں، اور ساتھ ہی پوسچر یعنی کہ چلنے پھرنے اور بیٹھنے کے طرزِ عمل میں بہتری۔

لیکن کوئی بھی سرگرمی چاہے وہ آسان ہی کیوں نہ ہو، فائدہ مند ہے۔ سائنس بتاتی ہے کہ چہل قدمی درد کو کم کرتی ہے اور معیار زندگی کو بہتر بناتی ہے ، نیز کمر کے دائمی درد میں حرکت سے بچنے کے رویے کو روکتی ہے۔

اس کے علاوہ، یہ فعال رہنے کے سب سے آسان اور سب سے سستے طریقوں میں سے ایک ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ ایسی سرگرمی انجام دی جائے جو مریض کی پسند کے مطابق ہو: بدترین ورزش وہ ہے جو کبھی نہیں کی جاتی ہے۔

👈کیا کمر درد کا شکار ہونے کے بعد کھیل کود میں حصہ لیا
جا سکتا ہے؟

طرز زندگی، عام طور پر ہماری صحت کا ناصرف ایک بہت بڑا دشمن، بلکہ کمر کے درد کو طویل کرنے اور زیادہ معذوری پیدا کرنے کی وجہ بھی ہے۔

لہذا، آرام کو مناسب طور پر جائز اور کم از کم ممکنہ وقت تک محدود ہونا چاہیے۔

ایسا نہیں دیکھا گیا ہے کہ کھیلوں میں شمولیت کمر کے درد کو دوبارہ ظاہر کرنے کا سبب بنے۔ بلکہ، یہ اس بات کی حمایت کرتا ہے کہ اس سے فزیوتھراپی علاج کے فوائد کو برقرار رکھا جاسکتا ہے، جب تک کہ اس کی شدت اور مدت کو کنٹرول میں رکھا جائے۔اگر ہم ایک ٹیم سپورٹ (فٹ بال یا باسکٹ بال) کا انتخاب کرتے ہیں، تو اہم بات یہ ہے کہ شرکاء کے درمیان رابطے اور اچانک اور شدید حرکات کو مدنظر رکھا جائے۔

جہاں تک دوڑنے کی سرگرمی کا تعلق ہے، یہ ریڑھ کی ہڈی کے نچلے حصے اور آپ کی ایڑھی پر بار بار اثرات اور تناؤ پیدا کرتی ہے، کیونکہ یہ ایک ایسے کمپریشن کو سپورٹ کرتا ہے جو جسمانی وزن سے 2.7 اور 5.7 گنا کے درمیان گھومتا ہے۔

تیز دوڑنا کمر کے نچلے حصے میں درد کے لیے خطرہ کا باعث ہو سکتا ہے، لیکن آہستہ دوڑنا کسی بھی قسم کی کمر کی تکلیف کو بہتر بناتا ہے۔

مختصر یہ کہ کمر کے درد کے علاج کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ دوائیوں سے بچا جائے اگر قدرتی پھل فروٹ اور ورزش کی جائے زیادہ آرام نا کیا جائے اگر زیادہ آرام کریں گے تو جو کمر کی تکلیف ہے وہ جلدی ختم نہیں ہوگی واک کریں لیکن آہستہ آہستہ
ہا وقتہ طور پر درد کی شدت کو کم کرنے کے لیے دوائیں لی جاسکتی ہے لیکن اس دوائی کی عادت مت بنائیں
جزاکم اللہ خیرا
ہاشمی دوانہ ملتانی بازار مظفرگڑھ
حکیم اسامہ شہزاد
فاضل طب جراحت رجسٹر نیشنل کونسل فار طب
03017771399

07/12/2025

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

معجون شباب شاہی

فوائد
سپرم کاؤنٹ میں اصافہ کریں
سپرم موٹیلٹی کو بڑھاتا ہے
انتشار پیدا کرتا ہیں

📌منی کو گاڑھا کریں
📌منی پیدا کریں
📌منی میں جراثیم کی مقدار بڑھائے
📌مردانہ قوت اور طاقت پیدا کریں
📌پٹھوں کو طاقت دیں
📌پٹھوں کی ہر قسم کی کمزوری دور کریں
📌ٹائمنگ میں اصافہ کریں
📌مشت زنی یا کسی اور وجہ سے کمزوری آگئی ہو مرد بے تحاشہ طاقت دیں اور کمی کو پورا کریں
📌جنسی اور جسمانی کمزوری دور کرتاہیں
📌جنسی خواہش کو پورا کرتاہے
📌جنسی خواہش میں اصافہ کرتاہے
📌مثانہ کی کمزوری کو دور کریں
📌ہر قسم کی مردانہ کمزوری کے لیے لاجواب تحفہ ہے
📌اسکے بارے جتنا بولو کم ہیں یہ میرا معمول مطب بھی ہیں
📌اور خصوصاََ وہ لوگ جو بیوی کے پاس جانے سے پہلے ہی جواب دے جاتے ہیں چند یوم باپرہیز استعمال کریں تو اپنی ٹائمنگ میں بھرپور اضافہ کے حامل ہوجاتے ہیں
📌۔سپرمز کی کمی کو پورا کرتا ہے۔
📌سرعت انزال کے مرض کو ختم کرتا ہیں ۔۔۔کمردرد کو چند یوم میں ختم کرتی ہے۔۔۔جسم میں تھکاوٹ اعصابی دردیں ہروقت جسم ٹوٹتے رہنا تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے۔۔
📌جو لوگ ہروقت سستی کا شکار رہتے ہیں ان کے لیے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔
📌مشت زنی کثرت ج**ع سے ہونے والی کمزوری کو دور کرکے کھوئی ہوئی طاقت کو بحال کرتی ہے
📌بھر پور جوانی لوٹاتی ہے۔۔
📌نئی امنگیں نیا جوش پیدا کرتی ہے
📌جو لوگ سستی کمی انتشار وقت خاص پر ڈھیلا پن کا شکار ہیں ان کی دلی خواہشوں کو پورا کرتی ہے۔۔۔
📌ایک دفعہ انزال کے بعد دوسری دفعہ پر قدرت نہ ہونا ۔۔۔اس کے استعمال سے آپ تین سے چار دفعہ تک وظیفہ زوجیت ادا کرنے کے لائق ہو جاتے ہیں۔۔۔مسلسل کچھ عرصہ استعمال سے اتنی قوت حاصل ہو جاتی ہیں کہ ہمبستری کی خواہش میں اصافہ کرتا ہیں

📌معجون شباب استعمال کریں اور بھول جائیں کہ کبھی مردانہ کمزوری بھی ہوئی تھی۔۔۔
📌فوائد کے لحاظ سے بالکل مفت نسخہ ہے۔۔۔ضرور آزمائیں۔۔۔معدہ و جگر ،دل و دماغ جنسی اور اعصابی کمزوری کا مکمل بہترین اور سستا علاج ہے اعصاب کے امراض مین سب سے اعلی دوا ھے جسمانی کمزوری مردانہ کمزوری کے لاجواب تحفہ ہیں مختصر اور جامع علاج

طریقہ استعمال
ایک چمچ چھوٹا چائے والا صبح اور شام ہمراہ دودھ استعمال کریں انشاء اللہ شفاء ہوگی اور یہ 18 سال سے 70 سال تک کا مرد استعمال کر سکتا ہیں

احتیاط
بادی اشیاء سے پرہیز ۔۔۔۔۔۔دوران دوائیں ہمبستری سے پرہیز ۔۔۔۔۔مشروبات سے پرہیز اور چاول سے پرہیز لازمی ہیں
بنا ہو منگوانے کے لیے رابطہ کریں
03017771399
03317711871
طالب دعا
حکیم اسامہ شہزاد فاضل طب و جراحت رجسٹرڈ نیشنل کونسل آف طب اسلام آباد ہاشمی دواخانہ

31/10/2024

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💥💥💥💥💥💥💥سفوف صحت مند🏋️🏋️🏋️🏋️🏋️🏋️🏋️🏋️🏋️

💯👈کمزور اور دبلے پتلے افراد کے لیے بہترین اور کامیاب نسخہ ہیں اور میرا معمول مطب بھی ہیں

💯👈باڈی بلڈنگ ہربل ٹانک ہیں
💯 👈 کمزور اور لاغر جسم والوں کے لیے بے حد مفید ہے
💯👈دبلے پتلے مرد و خواتین کے لیے کے لیے انمول تحفہ

💯👈کمزور جسم اور پچکے گال والوں کے لیئے یہ بہت ہی اعلی اور بے ضرر دوا تیار کرتے ہے،
💯👈 وزن بڑھانے میں مفید ہے


💯👈جو لوگ باڈی بلڈنگ کرتے اور وزن بڑھانا چاہتے ہیں اور سٹیرائڈز سے بچنا چاہتے ہیں یا وہ استعمال کرکے نقصان اٹھا چکے ہیں ان لوگوں کے لیے لاجواب تحفہ ہے

👈⏪صحت کے اوپر توجہ دیں اور ہمیشہ اپنی صحت کے لئے معیاری اور اعلیٰ کوالٹی کی چیز استعمال کریں کیونکہ صحت سے بڑھ کے کوئی بھی چیز اہم نہیں ہوتی اور نا ہی صحت سے بڑھ کر کچھ ہوتا کیونکہ صحت سہی ہیں تو سب کچھ سہی ہیں ورنہ سب کچھ خراب تو صحت کو درست رکھے

👈💊بازاری چورن، پھکیاں یا کپسول💊 جو وزن بڑھانے کے لیے ملتی ہے ان کے بہت سارے سائیڈ ایفیکٹ ہوتے ہیں ان میں سٹیرائڈز موجود ہوتے ہیں وہ موٹا تو کر دیتی ہے لیکن وہ جسم کے کسی نا کسی اعضاء کو نقصان دے جاتا ہے جن لوگوں نے وہ پھکیاں استعمال کی ہیں اب وہ پچھتاتے ہیں کیونکہ ان میں
سٹیرائڈز ، ہائی بریڈ پاوڈرز کا استعمال کیا ہوتا ہے جو وقتی جاکر جسم کو موٹا اور فربہ کردیتا ہے مگر بعد میں اس کے
جب نقصانات شروع ہوتے ہیں پھر مریض کے پاس سوائے پچھتانے کے کچھ نہیں ہوتا وقتی فائدہ تو کرتی ہیں مگر انسان کے اندر موجود اس کے خلاف مدافعت والی سیلز کو کمزور کرتی رہتی ہے اور اللہ معاف کریں جو لوگ ان سٹیرائڈز کو برداشت نہیں کر پاتے وہ کسی نا کسی ایسی بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں جو جان پر بھی بن آتی ہے

⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐ نسخہ⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐
⏪⏪⏪⏪⏪⏪⏪⏪ھوالشافی ⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩⏩

📍مصطگی رومی 50 گرام
📍قسط شیریں 100 گرام
📍بادام شیریں 100 گرام
📍برہمی بوٹی مصفی 100 گرام
📍سنگھاڑا 100 گرام
📍اسگند 100 گرام
📍پھول مکھانہ 100 گرام
📍گوند کتیرا 100 گرام
📍بدھارا قند 100 گرام
📍بہمن سفید 100 گرام
📍بہمن سرخ 50 گرام
📍موصلی سفید 100 گرام
📍کالے چنے بھنے ہوئے 200 گرام
📍ثعلب مصری 100 گرام
📍الائچی 50 گرام
📍ثناء مکی اصل 50 گرام
📍مصری 500 گرام

🧫🧫🧫🧫طریقہ تیاری وترتیب🧫🧫🧫🧫🧫🧫
پہلے تو سب ادویہ اچھی اور معیاری کوالٹی کی لیں اور پہر ان سب کو صاف کرلیں لیکن دھونا نہیں ہیں اکثر لوگ ادویہ کو دھوں لیتے ہیں جو درست نہیں ہاں جو مٹی کنکر ہو اسے صاف کرلیں اور ایک دن کی دھوپ لگوالیں
مصطگی رومی کے علاؤہ سب ادویہ کو کو پیس لیں اور اچھی طرح مکس کرلیں اور پھر آخر میں مصطگی رومی کو کھرل میں پیس کر ان میں مکس کرلیں لیکن اچھی طرح مکس کرلیں اور کسی شیشی میں محفوظ کرلیں

💊💊طریقہ استعمال :-
صبح اور شام ایک بڑا چمچ چاول والا یا یو لیں لے کے 10 گرام صبح اور 10 گرام 1 گلاس دودھ میں مکس کرکے استعمال کریں اور اگر دودھ میں 8 سے 10 زعفران کے بال یا دانے ڈال لینگے تو اچھا ہوگا ورنہ مسلہ کوئی نہیں ہے

👌👌بہت سارے دوست احباب کے میسج آئے ہیں کے کوئی ایسا نسخہ بتائیں جو وزن بڑھائے اور اسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نا ہو تو ان سب دوستوں کے لیے میرا مجرب اور میرا معمول مطب یہ ان دوستوں کے لیے جو کمزور جسم سے پریشان ہے
✅ اس کا کوئی بھی کسی بھی قسم کا کوئی ساٸیڈ ایفیکٹ نہیں ہے
✅ یہ اوریجنل قدرتی دیسی چیزوں سے تیار کیا گیا ہے
✅ اعصابی کمزوری دور کرے گا
✅ دماغی کمزوری کے لیے مفید ہے
✅نظر کی کمزوری میں بہترین رزلٹ ہیں
✅ جسم کے تمام پٹھوں کو بھی طاقت دیتا ہے
✅کیلشیم کی کمی کے لیے بھی یہ بہت زیادہ مفید ہیں
✅یہ ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں بھی بہت مفید ہے

✅اس کے ساتھ ساتھ یہ جن لوگوں کا کوئی سے مدافعت کمزور ہو وہ جانے کی وجہ سے سپرم کی کمی بھی جسمانی اور جنسی کمزوری کا سامنا ہوتا ہے اس کے لئے بھی زبردست ہے۔یہ قدرتی طور پر ٹائمنگ بڑھانے کے اندر بھی ہوتی ہے۔

✅ اس کے مسلسل استعمال سے سوکھے سڑے انسان موٹے تازے ہو جاتے ہیں
✅جریان اح**ام میں بھی مفید ہے

💫💫💫💫💫💫عورتوں کے لیے اس کے فوائد💫💫💫💫💫💫

✅ لیکوریا کا خاتمہ کرتی ہے سوکھی سڑی لڑکیاں صحت مند ہو جاتی ہیں
✅ پریڈز کی زیادتی کی وجہ سے پٹھوں میں اکڑاؤں پیدا ہونا کمر درد رہنا اس کے لیے لاجواب چیز ہے
✅ سر چکرانا کے لیے مفید ہے
✅ جسمانی کمزوری ختم ہو جاتی ہے

اس کو استعمال کرنے سے پہلے اپنا وزن کرلیں، چہرے کی تصویر بنالیں اور ایک مہینے کے استعمال کے بعد دوبارہ اپنا وزن کریں اور اپنے چہرے کو دیکھیں، ان شاءاللہ رزلٹ آ پ کے سامنے ہوگا💯 باقی شفاء دینے والی ذات میرے مالک کائنات کی ہیں ہم کوشش کر سکتے ہیں شفاء اللہ نے دینی ہے یہ جو نسخہ بتایا ہیں اسکے ساتھ دودھ 🥛🥛🥛🥛کا استعمال لازمی ہیں اور اچھی خوراک بھی
👈👈👈نوٹ۔۔ پرہیز👉👉👉
💯💯بادی ایشیاء ۔تیز مصالحے دار چیزوں کولڈنگ ۔۔اور بازاری ایشیاء سے پرہیز لازمی کریں
طالب دعاء
حکیم اسامہ شہزاد
فاضل طب و جراحت رجسٹرڈ نیشنل کونسل آف طب اسلام آباد
رابطہ نمبر
وٹس ایپ 03156153291
03017771399

17/06/2024

اپنا علاج کروانے کے لیے اس پوسٹ میں لکھے گئے تمام سوالوں کے جوابات لکھ کر سینڈ کردیا کریں
اس طریقے سے بیماری کی تشخیص کرنا آ سان ہوجاتا ہے

نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
وزن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منہ کا ذاٸقہ....................؟
پیشاب کا کلر...................؟
بھوک کم یا زیادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
معدہ میں تیزابیت یا جلن تو نہیں اگر ہے تو ہر وقت یا کبھی کبھار.......؟
قبض تو نہیں رہتی اگر رہتی ہے تو شدید یا کبھی کبھی ............؟
آنکھوں کا کلر یعنی سرخی یا زردی تو نہیں .....؟
کس قسم کا مسلہ یا تکلیف ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
کوئی ریپورٹ کروائی تھی..............؟؟
کوئی دوائی استعمال کی ہیں پہلے.............؟
جو دوائی استعمال کی ہیں اسکا کوئی فایدہ یا نقصان........؟؟
نیند کی کمی زیادتی........؟
پیشاب کم یا زیادہ.........؟
صبح پیشاب کا کلر........؟
شوگر بلڈ پریشر وغیرہ......؟
شادی شدہ غیر شادی شدہ.........؟
اگر شادی شدہ ہیں تو کتنا عرصہ ہوچکا ہے
بچہ کتنے ہیں .......؟
یہ مسلہ کب سے ہیں .........؟
کوئی سخت کام۔کرنے سے سانس تو نہیں پھولتا
کسی قسم۔کا نشاں جیسے سیگریٹ نوشی یا اور کوئی ...........؟
پاخانہ سخت نرم یا قبض رہتی ہے........؟
اگر مردانہ کمزوری ہے تو مکمل تفصیل کے کس قسم کی مردانہ کمزوری ہے .....؟
کسی قسم کی انگریزی دواٸی اینٹی بائیوٹک ویاگرا کوٸی کیمیکل یا سٹیراٸیڈ وغیرہ کا استعمال کیا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
مشت زنی کی ہے یا کثرت ج**ع کی ہے؟؟؟؟؟
سپرے وغیرہ استعمال کرتے رہے ہیں یا نہیں....؟؟؟
حکیم اسامہ شہزاد
فاضل طب و جراحت رجسٹر نیشنل کونسل
دواخانہ کا ملنے کا پتہ
ہاشمی دواخانہ ملتانی بازار مظفرگڑھ سٹی
رابطہ نمبر
03017771399

12/12/2023

ہر قسم کی مردانہ کمزوری کو دور کرکے طاقت پیدا کرتا ہے
جنسی اور جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے
غلط کاریوں کی وجہ سے جو کمزوری آگئی ہے اسے دور کرکے طاقت کو بحال کرتا ہے
ہر عمر کا مرد استعمال کرسکتا ہے
وہ افراد جو شادی شدہ ہے یا شادی ہونے والی ہے ان کے لیے اللہ کے حکم سے انمول تحفہ ہے
یہ مکمل کورس منگوانے کے لیے ابھی کال یا وٹس ایپ کر
03017771399
03097198190
حکیم اسامہ شہزاد
فاضل طب و جراحت رجسٹرڈ نیشنل کونسل آف طب
ملنے کا پتہ
ہاشمی دواخانہ ملتانی بازار مظفرگڑھ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Muzaffargarh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Muzaffargarh
Muzaffargarh
34200