AYK Hospital
AYK HOSPITAL
25/01/2026
ماشاءاللہ! ایک نئی شروعات
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ڈاکٹر منیب بھٹہ نے انڈس ہسپتال، مظفر گڑھ میں بطور FCPS آرتھوپیڈک سرجن(ریزیڈنٹ) اپنی خدمات کا آغاز کر دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ انہیں دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کی مزید ہمت اور توفیق عطا فرمائے۔ ڈاکٹر منیب کی یہ نئی منزل ان کی محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
بہت بہت مبارک ہو!
14/09/2025
ڈاکٹر منیب خان بھٹہ
ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس سرجری 1
اوقات کار ؛ ہر روز صبح 8 بجے سے لیکر شام 8 بجے تک
سہولیات ؛ ایمرجنسی ،او پی ڈی ، ہر طرح کے چھوٹے بڑے آپریشن اور نارمل ڈیلیوری کی سہولت موجود ہیں
رابطہ نمبر ؛03057907501 امتیاز علیم خان بھٹہ
24 #گھنٹے ایمرجنسی سروس
#ہمہ قسمی آپریشن
#سی سیکشن
#نارمل ڈیلیوری
#ہرنیا
#اپنڈکس
#پتھری
#روہیلانوالی میں پہلی بار
ایف سی پی ایس ڈاکٹر
ایف سی پی ایس سرجن کی زیرنگرانی
ڈاکٹر سلمی فیصل کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ایف سی پی ایس
AYK HOSPITAL doctors timing
ڈاکٹر سلمی فیصل کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ایف سی پی ایس بہاولپور ۔ماہر امراض نسواں ۔ہر روز صبح 10 سے شام 6 بجے
ڈاکٹر فیصل صدیق ۔ایم بی بی ایس جنرل فیملی فزیشن ایم آر سی جی پی (انگلینڈ)ہر روز شام 5 سےرات 10 بجے
ڈاکٹر منیب خان بھٹہ۔ایم بی بی ایس قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور جنرل فز یشن و سرجن ۔ہر روز دوپہر 12 سے رات 12 بجے
ایڈریس
نیشنل فروٹ منڈی روہیلانوالی AYK HOSPITAL
رابطہ نمبر
03057907501
03002394700
03046063366
منیجنگ ڈائریکٹر AYK HOSPITAL امتیاز علیم خان
03057907501
23/05/2025
ڈاکٹر منیب بھٹہ ، آپ کو ایف سی پی ایس پارٹ ون کا امتحان کامیابی سے پاس کرنے پر دلی مبارکباد! یہ واقعی ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ آپ نے اپنی محنت اور لگن سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ آپ مستقبل میں ایک بہترین ڈاکٹر بنیں گے۔ آپ کی کامیابی دوسرے نوجوان ڈاکٹروں کے لیے بھی ایک مثال ہے۔
Dr Faisal bhai, congratulations on this incredible achievement! Passing the DHA exam is a testament to your hard work and dedication. We're all so proud of you for reaching this milestone. Wishing you the very best as you embark on this exciting new chapter in Dubai. May your future be filled with success and happiness!"
AYK HOSPITAL 🏥 rohilanwali family clinic
24 گھنٹے ایمرجنسی سروس
ہمہ قسمی آپریشن
سی سیکشن
نارمل ڈیلیوری
ہرنیا
اپنڈکس
پتھری
روہیلانوالی میں پہلی بار
ایف سی پی ایس ڈاکٹر
ایف سی پی ایس سرجن کی زیرنگرانی
ڈاکٹر سلمی فیصل کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ایف سی پی ایس
AYK HOSPITAL doctors timing
ڈاکٹر سلمی فیصل کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ایف سی پی ایس بہاولپور ۔ماہر امراض نسواں ۔ہر روز صبح 10 سے شام 6 بجے
ڈاکٹر فیصل صدیق ۔ایم بی بی ایس جنرل فیملی فزیشن ایم آر سی جی پی (انگلینڈ)ہر روز شام 5 سےرات 10 بجے
ڈاکٹر منیب خان بھٹہ۔ایم بی بی ایس قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور جنرل فز یشن و سرجن ۔ہر روز دوپہر 12 سے رات 12 بجے
ایڈریس
نیشنل فروٹ منڈی روہیلانوالی AYK HOSPITAL
رابطہ نمبر
03057907501
03002394700
03046063366
منیجنگ ڈائریکٹر AYK HOSPITAL امتیاز علیم خان
03057907501
08/10/2024
Mega free camp
By consultant gynaecologist Dr SALMA FAISAL
At AYK HOSPITAL NATIONAL TRUST MANDI
ROHILLANWALI
AYK HOSPITAL 🏥 rohilanwali family clinic
24 گھنٹے ایمرجنسی سروس
ہمہ قسمی آپریشن
سئ سیکشن
نارمل ڈیلیوری
ہرنیا
اپنڈکس
پتھری
روہیلانوالی میں پہلی بار
ایف سی پی ایس ڈاکٹر
ایف سی پی ایس سرجن کی زیرنگرانی
ڈاکٹر سلمی فیصل کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ایف سی پی ایس
AYK HOSPITAL doctors timing
ڈاکٹر سلمی فیصل کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ایف سی پی ایس بہاولپور ۔ماہر امراض نسواں ۔ہر روز صبح 10 سے شام 6 بجے
ڈاکٹر فیصل صدیق ۔ایم بی بی ایس جنرل فیملی فزیشن ایم آر سی جی پی (انگلینڈ)ہر روز شام 5 سےرات 10 بجے
ڈاکٹر منیب خان بھٹہ۔ایم بی بی ایس قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور جنرل سرجن ۔ہر روز دوپہر 2 سے رات 10 بجے
ایڈریس
نیشنل فروٹ منڈی روہیلانوالی AYK HOSPITAL
رابطہ نمبر
03057907501
03002394700
03046063366
منیجنگ ڈائریکٹر AYK HOSPITAL امتیاز علیم خان
03057907501
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Ali Pur Road , Main City Rohillanwali
Muzaffargarh
34400