Behram sial
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Behram sial, Health/Beauty, Muzaffargarh.
26/01/2025
تجھ سے اک ربط خیالی ہی سہی ربط تو ھے
میں تو اک سہل سا جینے کا بہانہ چاھوں ✨🍁
26/01/2025
انسان وقت کا مارا ہے اسے اپنے من پسند شخص سے وقت مل جائے تو پوری دنیا اپنے دل میں سمالیتا ہے اور جب اسے وقت نہ ملے تو خود کو خود میں دفن کر دیتا ہے۔
کسی انسان میں خوبی دیکھو تو اسے بیان کرو،لیکن اگر خامی دیکھو تو وہاں تمہاری خوبی کا امتحان ہے ۔
واصف علی واصف ۔
NA 175
انشاءاللہ مہر ارشاد احمد خان سیال🇱🇾🤲
04/01/2024
❤️⚡️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Muzaffargarh
