Amna Hospital
الٹراساؤنڈ ، فارمیسی ، ای سی جی، لیبارٹری ، اور ہمہ قسمی آپریشن کی سہولت کے ساتھ
الحمدللہ 🤲
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہمارا فری میڈیکل کیمپ کل نہایت کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں بڑی تعداد میں مریضوں نے مفت طبی سہولیات سے فائدہ اٹھایا۔
ہم بالخصوص
👉 ڈاکٹرمحمد زبیر مجید ملک
👉 ڈاکٹر عبدالرشید شیخ
👉 ڈاکٹر ابراہیم سندیلا
👉 حافظ عمیر مجید (مینجمنٹ ڈائریکٹر)
کی انتھک محنت، خلوص اور بہترین انتظامات کو دل کی گہرائیوں سے سراہتے ہیں، جن کی خصوصی کاوشوں سے یہ کیمپ کامیابی سے ہمکنار ہوا۔
ہم تمام معزز ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اسٹاف اور رضاکاروں کے بھی تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیا۔
اللہ تعالیٰ ہماری اس کوشش کو قبول فرمائے اور ہمیں آئندہ بھی انسانیت کی خدمت کا موقع عطا فرمائے۔ آمین 🤍
24/01/2026
02/09/2025
🌸✨ الحمدللہ ثم الحمدللہ ✨🌸
ہمارے پیارے بھائی ڈاکٹر محمد زبیر مجید (کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ) کو
نشتر ہسپتال میڈیکل یونیورسٹی، ملتان سے ڈگری حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
یہ کامیابی صرف ان کی محنت اور لگن کا نتیجہ نہیں، بلکہ والدین کی دعاؤں اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کا ثمر ہے۔ 🌹
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کو ہمیشہ کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے اور ان کے علم کو انسانیت کی خدمت کے لیے باعثِ برکت بنائے۔ 🤲
👏👏 ڈاکٹر محمد زبیر مجید کو ڈھیروں مبارکباد 👏👏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Muzaffargarh
34350
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 20:00 |
| Tuesday | 08:00 - 20:00 |
| Wednesday | 08:00 - 20:00 |
| Thursday | 08:00 - 20:00 |
| Friday | 08:00 - 20:00 |
| Saturday | 08:00 - 20:00 |
| Sunday | 08:00 - 20:00 |
