Malik kashi
302muhammadkashif
24/01/2025
خلوص کی بارش سے کہو ذرا زور سے برسے 🌧️
نفرتوں کے آئینوں پے بڑی دھول جمی ہے ✍︎☾🍁
04/03/2024
🤭😂😜😅
03/03/2024
🤝🤭
02/03/2024
اگر تم نے بتا دیا کہ اسے سرائیکی میں کیا کہتے ہیں
تو ہمارا رشتہ پکا سمجھو 😂😂😂
01/03/2024
پرندوں کا بریڈنگ سیزن شروع ہونے والا ہے تمام شکاری حضرات سے گزارش ہے کہ فروری کے آخری ہفتہ سے لیکر اگست تک شکار نہ کریں،
شکار حلال ہے لیکن کوشش کریں کہ اپنی ضرورت کے مطابق شکار کریں،،،،،
اور اگر ہو سکے تو یہ کام پورا سال ہی نہ کیا کریں۔۔۔ پرندوں کے بچے ماں کا انتظار کرتے مر جاتے ہیں اور ماں آپ لوگوں کے شوق کی نظر ہو جاتی۔
شکریہ ،،،،،،!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Muzaffargarh
