Geo Naich Tiger Of All Pakistan

Geo Naich Tiger Of All Pakistan

Share

welcome to page

Photos from Geo Naich Tiger Of All Pakistan's post 29/10/2024

عقل ایک تحفہ نہیں، بلکہ ایک سزا ہے
کیونکہ
آپکو ہر اُس شخص سے نمٹنا ہوگا،جس کے پاس یہ نہیں۔

Photos from Geo Naich Tiger Of All Pakistan's post 23/10/2024

*تیری کمی کا بھی اب دن منائیں گے ہم ۔۔*
*اور اس کا نام رکھیں گے غضب اداسی 💔*
With My Best Friend Faisal Bhai

14/10/2024

‏خدا سے ملاقات کا حوالہ شاید ایسا نہ ہو جیسے بتایا جاتا ہے!

شاید سوال صرف یہ نہ ہو کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے

کہ تم پر زندگی کیسے گزری ؟

24/09/2024

*لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم*♥️

Photos from Geo Naich Tiger Of All Pakistan's post 29/08/2024

پتہ نہیں کیسے امتحان لے رہی ہے زِندگی۔۔۔۔😢
قِسمت محبّت گھروالے سب مجھ سے تنگ رہتے ہیں۔

Photos from Geo Naich Tiger Of All Pakistan's post 27/08/2024

کتنا مشکل ہے زندگی کا یہ سفر
خدا نے مرنا حرام کیا ہے
اور لوگوں نے جینا۔💔

Photos from Geo Naich Tiger Of All Pakistan's post 21/08/2024

*اور تقدیر *_اللــــہ_* کے ایک اشارے پــــربدل جایا کــــرتی ہے...
تم یقین تــــو رکھو وہ بہتر لے کــــر بہتریــــن دے گا...

✨️ ~*بیشک*~ 🤲❤️✨️

09/08/2024

الحَمدُللہ ربّ العالمین
میری دعا قبول ہوئی
اے اللہ مجھے نیک بخت بیٹا عطا فرما جس کا نام میں (محمد) رکھونگا
اللّٰہ تعالٰی کے فضل و کرم سے اللہ پاک نے مجھے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے.

04/08/2024

*🌸لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر!*
*وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــر️۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💞🌹*

31/07/2024

جہاں محبت ہو وہاں بہتر کی ضرورت نہیں ہوتی
وہاں تو نامکمل شخص ہی پوری کائنات لگتا ہے !!

26/07/2024

چاچا نواز شریف
مریم نواز
اتنا جو بل بھیجا ہیوی
وزیرِ اعظم وزیرِ اعلیٰ دی کرسی تے تساں بیٹھے ہیوے میں کہنی وزیرِ اعظم میں تاں مزدوری کریندا وداں
غریب بندہ رُل گئے تیڈی حکومت اچ باقی
یوم یقوم الحساب

21/07/2024

:دل کو کعبہ کہا ہے ولیوں نے
اور ہم نے اس جگہ مشرکین بساۓ ہیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Muzaffargarh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Ali Pur
Muzaffargarh