Ali Posting CuLp

Ali Posting CuLp

Share

ok

31/03/2026

لہجہءِ یار میں زہر ہے ، بِچھو کی طرح
وہ مُجھے "آپ" تو کہتا ہے، مگر "تو" کی طرح

06/10/2025

*_موسم بدل رہا ہے اپنا خیال رکھنا.!!_*
*_کیونکہ بدلتے موسم اور بدلتے لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں

13/05/2024

‏يار ايڏي خُوبصورت ڪِيُون هِئيِن تُون
ڪِهڙي جادُوگر قَبِيلي ءِچُون هِئِين تُون..،.. ❤️

08/12/2022

وہ وقت کبھی نہیں بھولتا ۔۔۔
جو کسی کے ساتھ مخلص ہو کر گزارا ہو

08/11/2022

Great wards

01/10/2022

اس راہ محبت میں تو آزار ملے ہیں
پھولوں کی تمنا تھی مگر خار ملے ہیں

انمول جو انساں تھا وہ کوڑی میں بکا ہے
دنیا کے کئی ایسے بھی بازار ملے ہیں

جس نے بھی مجھے دیکھا ہے پتھر سے نوازا
وہ کون ہیں پھولوں کے جنہیں ہار ملے ہیں

مالک یہ دیا آج ہواؤں سے بچانا
موسم ہے عجب آندھی کے آثار ملے ہیں

دنیا میں فقط ایک زلیخا ہی نہیں تھی
ہر یوسف ثانی کے خریدار ملے ہیں

اب ان کے نہ ملنے کی شکایت نہ گلہ ہے
ہم جب بھی ملے خود سے تو بے زار ملے ہیں

یہ تمنا تھی محبت سے ملیں گے
وہ جب بھی ملے بر سر پیکار ملے ہیں

05/03/2022

تجھے ستائیں گے جب تک تری رضا ہوگی

ہم..! ہر طرح سے طبیعت شناس پاگل ہیں۔۔

19/11/2021

ﺍﮮ ﻓﻨﺎﺀِ ﻋِﺸﻖ ﮐﮯ ﺩﺳﺘﻮﺭ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﻌﻠﻮﻡ ۔۔۔۔؎

ﻋِﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﺋﯿِﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ

18/11/2021
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Nawabshah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Nawabshah