Hafiz Haris Attari
Tilawat Quran
25/02/2026
🌙 H.H Online Quran Academy 🌙
آج ہم دنیا کی تعلیم اور مصروفیات میں اتنے گم ہو گئے ہیں کہ قرآنِ پاک سے دور ہوتے جا رہے ہیں…
حالانکہ قرآن ہی وہ کتاب ہے جو ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو برکت اور زندگی کو کامیابی دیتی ہے۔
اپنے آپ سے سوال کریں:
کیا میں روزانہ قرآن پڑھتا ہوں؟
کیا میرے بچے قرآن صحیح پڑھ سکتے ہیں؟
اگر نہیں… تو آج ہی نیت کریں کہ اپنے گھر کو قرآن سے جوڑیں۔
📖 آن لائن قرآن کلاسز شروع ہو چکی ہیں:
✔️ ناظرہ اور تجوید
✔️ بچوں اور بڑوں کے لیے علیحدہ کلاسز
✔️ آسان اور بااعتماد طریقہ
📲 ابھی رابطہ کریں اور اپنے اور اپنی اولاد کے مستقبل کو روشن بنائیں۔03173612399
03/02/2026
*الحمد للّٰه الکریم شیخ کامل امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کراچی تشریف لا چکے ہیں🥰*
*اللّٰه سدا سلامت رکھے شیخ کامل امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کو
27/10/2024
Contact us
14/10/2024
کراچی میں رہنے والے احباب ضرور شرکت فرمائیں۔
14/10/2024
غوث پاک کے وسیلے سے حاجت پوری ہوتی ہے
13/10/2024
The account has been reopened
Follow me
12/04/2023
فضا کی خوشبو بتا رہی ہے🥹✨
مرشد کی ولادت قریب آرہی ہے😍❤️
12/04/2023
فرمانِ مولٰی علی مشکل کشا رضی اللہ عنہ
21 رمضان المبارک عرس:حضرت سیدنا مولا علی مشکل کشاء رضی اللہ عنہ
12/04/2023
فرمان آخری نبی ﷺ:
جس کا میں مولا ہوں اس کا علی مولا ہے یعنی آقا ہے.
12/04/2023
فرمانِ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم
21 رمضان یوم شہادت
12/04/2023
دشمن کو زیر کرنے کے لیے یہ عمل کیجیے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Nawabshah
1122
