Ahmed Waris vlog nowshera

Ahmed Waris vlog nowshera

Share

Nowshera...... 🔥❣️♥️

12/02/2026
12/02/2026

نوشہرہ (پی اراو)
*ضلعی پولیس سربراہ احمد شاہ نے سی ایم ایچ پشاور میں تھانہ نوشہرہ کینٹ کے علاقہ حکیم آباد ڈھیری کٹی خیل کے علاقے میں شرپسندوں کی گرفتاری کےلیے چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والے اے ایس آئی خان شیر خان کی عیادت کی۔*

*اس موقع پر انہوں نے زخمی افسر کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، ان کی خیریت دریافت کی اور اہلِ خانہ سے بھی ملاقات کی۔*

ضلعی پولیس سربراہ نے اے ایس آئی کی بہادری، جرات اور بلند حوصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیس فورس اپنے بہادر جوانوں پر فخر کرتی ہے جو عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات جوانوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے بلکہ ان کے عزم کو مزید مضبوط کرتے ہیں۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو بہترین علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے اور تمام ضروری طبی سہولیات یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کیں، جبکہ مکمل تعاون اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی بھی کرائی۔

16/01/2024

Guess this Place 😍

16/09/2023

Nowshera 😍

11/08/2023

Beautiful View 😍 😍

07/08/2023

Nowshera 😍 Market 🥰🥰

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Nowshera?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Nowahera Cannt
Nowshera