ideal Husband And wife
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ideal Husband And wife, Health/Beauty, Peshawar, Nowshera.
06/05/2023
"اور پھر جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں، ان سے کسی صورت بھی دامن نہیں چھڑوائے جاتے"
کوئی فی میل ہے جو سادگی سے نکاح کرے جہیز کی کوئی ضرورت نہیں ہے طلاق یافتہ ھو بیوہ ھو غریب ھو
سنجیدہ لوگ رابطہ کریں
03178914406
نند کبھی بری نہیں ہوتی بھابھی کا رویہ اس کو اچھا یا برا بناتا ہے
آپ کا کیا خیال ہے
ہر طلاق یافتہ عورت غلط نہی ہوتی
طلاق دینے والا بھی تو غلط ہو سکتا ہے
😔😔😔😢
میرے ساتھ مسلہ ھے کہ میں ویسے تو سب لوگوں سے ملتا ھوں تھوڑی سی بات تو ٹھیک کر لیتا ھوں لیکن جب کبھی تھوڑی لمبی بات کرنی پڑھ جاے جیسے کوئی واقع سنانا ھو یا کوئی کہانی وغیرہ بتانی ھو جس میں اگلا بندہ سن رہا ھو اور میں بول رہا ھوں تو وہ مجھے سے نہیں ھو پاتی تھوڑی سی ہی بات کرتا ھوں تو ہاتھ پاؤں کانپنے لگ جاے ھیں اور آواز لڑکھڑانے لگی ھے دماغ میں جو آیا ھوتا ھے سب بھول جاتا ھے اور مزید بات نہیں نکلتی اور جب کبھی میں بہت سے لوگوں میں جاتا ھوں یا کہی کوئی لڑائی وغیرہ ھو رہی ھو تو وہاں بھی میرا سارہ جسم کانپنے لگاتا ھے
چھوٹی عُمر میں نِکاح کرنے سے معاشرتی بے حیائی کو کافی حد تک روکا جاسکتا ہے
شوہر کا باہر کے ملک میں
ہونا عورت کو ختم کر دیتا ہے
😔
لوگ کہتے ہیں دوسری شادی کو فروغ دینا ہوگا تاکہ معاشرے میں بیوہ ،طلاق یافتہ اور عمر رسیدہ لڑکیوں کو ہمسفر مل سکے
آپ کا کیا خیال ہے
آج کے دور میں سسرال میں وہی عورت کامیاب ہے
جس میں صبر اور بات کو اگنور کرنے کا فن ہو
آپ کی کیا رائے ہے
جب ایک مرد اپنی بیوی کا ہاتھ تھامتا ہے تو پھر بیوی کو تحفظ کا جو احساس ہوتا ہے وہ احساس اس دنیا کی سب سے خوبصورت چیز ہوتی ہے💯🌿
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Peshawar
Nowshera
