Mahar Arslan Ahmad

Mahar Arslan Ahmad

Share

Mahar sattar

17/04/2023
16/04/2023

السلام علیکم دوستوں سیاست کا یہ المیہ ہے کوئی بھی مخلاف امیدوار کوئی موقع خالی نہیں جانے دیتا روز کوئی نہ کوئی بیانیہ بنا کر عوام کو الجانے کی کوشیش جاری رہتی ہے پی پی 186 میں پارٹی کے ساتھ کون کتنا وفادار ہے سب کو پتہ ہے ہر انسان کا کردار اسکے الفاظ کی طاقت رکھتا ہے کون وعدہ معاف گواہ بن کر باہر آیا کس نے وفا کی کس نے ایلکشن لڑویا یہاں تک اپنے کاغذات نامزدگی تک نہ جمع کرائے اپنے ووٹر کو حلقے کی عوام کو میسج دیا یہ ایلکشن میرا ذاتی ہے چھوٹا بھائی سمجھ کر ووٹ دینا ہے ایک طرف یہ بات کرنی کے پارٹی جو فیصلہ کرے گی منظور ہے اگر پارٹی کے ساتھ اتنا مخلص ہیں میرٹ پر ٹکٹ کس کا بنتا ہے پی پی 186 کا تو نعرہ لگا کر عمران خان کا سپاہی ہونے کا ثبوت دیا جائے ورنہ چورن بیچنا بند کیا جائے مہر عبدالستار ایک ورکر آدمی ہے لوگوں کی ووٹ کی طاقت اسکے ساتھ ہے اور دوسرا پارٹی کا گراف بھی بہت اوپر ہے ایسے میں واحد مہر عبدالستار سیٹ نکال سکتا ہے بڑے پن کا مظہرا کرے اور گلے میں ہار ڈال کر میدان میں اتریں اگر نہیں کر سکتے تو خاموشی سے اپنا اپنا زور لگائیں ٹکٹ کے لیا ۔جھوٹ اور بہتان لگانے سے پرہیز کرنا چاہئے اپنا اپنا ورک کرے پارٹی بہتر فیصلہ کرے گی

Photos from Mahar Arslan Ahmad's post 10/10/2022
Photos from Mahar Arslan Ahmad's post 10/10/2022

مہر عبدالستار PP186 کی پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے حماد اظہر جنرل سیکرٹری پنجاب کی ملاقات۔ان کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت جناب فواد چوہدری صاحب ،احسان خاور صاحب بھی شامل۔ ملاقات میں PP186 کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

03/10/2022

Mahar sattar inshallah mpa pp 186

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Okara
Okara
PK