h Atiq U Rehman
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from h Atiq U Rehman, Health/Beauty, Okara.
سوموار کا دن کتنا خاص
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت بھی سوموار کے دن، بعثت بھی سوموار کے دن، ہجرت بھی سوموار کے دن، مدینہ طیبہ میں تشریف آوری بھی سوموار کے دن ، جس روز حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حجرِ اسود اٹھا کر دیوارِ کعبہ میں رکھا تھا وہ بھی سوموار کا دن تھا اور دارِ فانی سے انتقال بھی سوموار کے دن ہوا۔
❤️❤️❤️❤️ہر فرد کے دل میں قوم کی خدمت کا جذبہ ھونا چاھئے ٬جزبہ نیت سے ہے٬نیت ایک علم ہے٬اورعلم کے لیے ایک عمل ہے٬ عمل کے لیے میدان عمل ہے٬اور میدان عمل میں شریک عمل نیک نیت لوگ ہوں تو انجام عمل صحیح ہو گا-ہم سفر ٬ہم خیال نہ ہوں تو کا میا بی نہ ہو گی ❤️❤️❤️❤️
21/05/2023
ھم روپیہ اس لیے کماتے ہیں کہ زندگی گزار سکیں اور زندگی اس لیے گزارتے ہیں کہ پیسھ کما سکیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Okara
