Swabi Aman Chowk
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swabi Aman Chowk, Health/Beauty, Swabi, Panjpir.
07/07/2023
20/07/2022
لبرٹی لاہور: یہ قوم جاگ چکی ہے کسی کو بھی عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عوام کا یہ سمندر امپورٹڈ سرکار خصوصی طور پر کو یہ پیغام دے رہی ہے کہ ہمیں کسی صورت کوئی لوٹ مار اور ضمیروں کی منڈی قبول نہیں
20/07/2022
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا سیلاب سے متاثرہ ضلع صوابی کا دورہ
وزیر اعلی نے تحصیل صوابی میں بام خیل اور دیگر سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور نقصانات کا جائزہ لیا
جاں بحق افراد کے لواحقین میں فی کس 3 لاکھ روپے کے چیکس تقسیم،
وزیراعلی کی طرف سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے مزید پانچ لاکھ روپے فی کس کا اعلان
مکمل تباہ شدہ گھروں کے لیے چار لاکھ روپے فی گھر جبکہ جزوی طور پر نقصان زدہ گھروں کے لیے ایک لاکھ 60 ہزار روپے فی گھر کا اعلان
وزیراعلی کا تباہ شدہ فصلوں کے لئے معاوضے کی رقم پانچ ہزار سے بڑھا کر دس ہزار روپے فی ایکڑ کرنے کا اعلان
محمود خان کا سیلاب سے متاثرہ انفرا سٹرکچر کی بحالی کے لیے ایک ارب روپے خصوصی پیکج کا بھی اعلان
بجلی کے کاموں کے لیے بھی بیس کروڑ روپے کا اعلان
وزیراعلی کی محکمہ آبپاشی کے حکام کو نقصانات کا تخمینہ لگا کر رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت
آ پ کا وزیراعلی آپ کے ساتھ کھڑا ہے، آپ تنہا نہیں ہیں۔ محمود خان
صوبائی حکومت متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی۔ وزیراعلی
ہم مشکل مالی حالات کے باوجود حالات کا مقابلہ کریں گے۔وزیر اعلیٰ
عوام الناس کے مسائل کا ازالہ پی ٹی آئی کا منشور اور عمران خان کا وژن ہے۔ محمود خان
تصویروں کا شوق نہیں،عوام کی خدمت پر یقین رکھتا ہوں۔ وزیراعلی
بہتر انداز میں خدمات کی فراہمی پر محکمہ ریلیف اور دیگر متعلقہ اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ محمود خان
وزیراعلی کی متعلقہ حکام کو ندی نالوں وغیرہ پر تجاوزات کے خلاف بلا تفریق آپریشن کرنے کی ہدایت،
قدرتی آبی گزرگاہوں پر موجود تجاوزات کا مکمل خاتمہ کرنا ہے۔ محمود خان
اگر یہ تجاوزات نہ ہوتیں تو اتنا نقصان نہ ہوتا، وزیراعلی
صوبائی کابینہ کے اراکین شہرام ترکئ،عبد لکریم ، سابق رکن قومی اسمبلی اسد قیصر اور سرکاری حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
17/07/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Swabi
Panjpir
