N H Green Sports
This page is Only for entertainment �
10k My Dream Please Follow My Page 📃📄
09/05/2025
پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کےلیے غیرملکی کھلاڑی اور آفیشلز آج شام دبئی روانہ ہوں گے۔
پہلے فیز میں غیرملکی اور دوسرے فیز میں ملکی کھلاڑیوں کو دبئی بھیجا جائے گا۔
08/05/2025
Incredible look of Gaddafi Stadium! It's good to see growing interest in cricket among women — credit goes to the PSL. 👏
06/05/2025
مچل اوون نے سب کے لیے مثال قائم کی آئ پی ایل میں پنجاب کنگز کے ساتھ منافع بخش معاہدے پر دستخط کرنے کے باوجود مچل نے پشاور زلمی کے ساتھ اپنے پہلے سے دستخط شدہ معاہدے کا احترام کرنے کا انتخاب کیا...
゚viralfbreelsfypシ゚viral
04/05/2025
پشاور زلمی ابھی 3 میں سے 2 میچز جیتے تو بھی کوالیفائی کر لے گی ۔۔
بس ان دو میں لاہور قلندر سے میچ جیتنا ضروری ہے ♥️
اب 80 فیصد پوزیشن یہ ہے یا لاہور آگے جائے گا یا پشاور 🤷
゚viralfbreelsfypシ゚viral Peshawar Zalmi
04/05/2025
When your son copies every move, but he’s right-handed!
04/05/2025
ویرات کوہلی نے میلبرن میں 18 بالز پر 48 رنز مار دئے تھے
اور عرفان خان نیازی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 🔥 جا کوہلی تیرے 48 گئے بھاڑ میں...🤣💪🏻🔥🔥
゚viralfbreelsfypシ゚viral
Face factory....🫵🫡🤣 Shaheen And Rauf
゚viralfbreelsfypシ゚viral
30/04/2025
🟡𝗠𝗔𝗧𝗖𝗛𝗗𝗔𝗬 🟡
🏆𝗔𝗙𝗖 𝗖𝗛𝗔𝗠𝗣𝗜𝗢𝗡𝗦 𝗟𝗘𝗔𝗚𝗨𝗘 ²⁰²⁵
🟢𝗦𝗲𝗺𝗶 𝗙𝗶𝗻𝗮𝗹
Ⓜ️𝗔𝗹 𝗡𝗮𝘀𝘀𝗿 𝘃𝘀 𝗞𝗮𝘄𝗮𝘀𝗮𝗸𝗶
⌚𝗧𝗼𝗻í𝗴𝗵𝘁 𝗮𝘁 9:00 𝗣𝗠
30/04/2025
پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز آمنے سامنے 🏏🇵🇰🏆
゚viralfbreelsfypシ゚viral
30/04/2025
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کے لیے ممکنہ شیڈیول:
25 مئی:پہلا ٹی20،فیصل آباد
27 مئی: دوسرا ٹی20،فیصل آباد
30 مئی:تیسرا ٹی20،لاہور
یکم جون:چوتھا ٹی20،لاہور
3 جون:پانچواں ٹی20،لاہور
Source:Geo News
30/04/2025
A rollercoaster contest filled with big hits and bold plays!
゚viralfbreelsfypシ゚viral
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Swabi
Panjpir
