Beauty of Gogial
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beauty of Gogial, Beauty, cosmetic & personal care, Peshawar.
18/04/2025
31/08/2022
پوسٹ کو آگے شیئر کریں اور پیج کو لائک کریں.
CELEBRATING OF ENGINEER FAZAL AHMAD
WEDDING.........
A beautiful river of swat
09/07/2020
حاجی مختیار خان سليم خان الم زيب خان اورنګزيب خان کا والد صاحب اور ملک سراج الحق خان کا چچا حاجی امیرباز خان صاحب وفات پاچکا هے اسکا نماز ی جنازہ چار بجے کونکس جامع مسجد میں ادا کیا جایگا 9/7/2020 انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبری جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین..
میں مانتا ہوں کہ پشاور کے رہائشی عامر تہکالی نے انتظامیہ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے تھے۔ لیکن پھر ان کے ساتھ یہ غیر اخلاقی سلوک کیوں؟؟؟؟؟؟؟ قانون تو انسانیت سکھاتا ہے۔ ایک برے انسان سے اچھا انسان بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ ایسے افسران معاشرے کے لئے ناسور ہیں۔ اور ان کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔ پولیس کا عامر تہکالی کے ساتھ مکمل غیر انسانی سلوک، ایسا سلوک انسانیت، تبدیلی اور پشتون معاشرے پر بدنما داغ ہے۔ یہ کونسا قانون ہے اور کس کتاب میں لکھا ہے کہ ننگا کرکے ویڈیو بنوا کر سوشل میڈیا پر شئیر کردو؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
