malik yaseen officiall
که لوبه د غيرت او د وفا وه مونږه وکړه
قيصې به غرضيان کړي د ګټلو دہ بائللو
1k follower don😍
اب شیر تو آگیا ہے ذرا شکاری کو بھی لاؤ میدان میں پھر دیکھو مقابلا کیسے ہوتا ہے
22/11/2023
When they are sorry after hurting you beyond repair but…قبرین جتنی بھی سجا لو کوئی زندہ نہیں ہوتا
س-
21/11/2023
اس زندگی میں سب کچھ عارضی ہے خوشیاں، غم، محبت، نفرت، ہنسنا، رونا حتیٰ کہ یہ زندگی بھی🙂
۔س
19/11/2023
Good morning every one
28/09/2023
Good morning.follow me🤨🙄
یاد ہے تجھے اکثر فون پہ بات کرتے ہوئے پوری رات کٹ جاتی تھی..؟ 💔
27/09/2023
یہ دل یہ آسیب کی نگری مسکن سوچوں وہموں کا
سوچ رہا ہوں اس نگری میں تو کب سے مہمان ہوا
صحرا کی منہ زور ہوائیں اوروں سے منسوب ہوئیں
مفت میں ہم آوارہ ٹھہرے مفت میں گھر ویران ہوا
میرے حال پہ حیرت کیسی درد کے تنہا موسم میں
پتھر بھی رو پڑتے ہیں انسان تو پھر انسان ہوا
اتنی دیر میں اجڑے دل پر کتنے محشر بیت گئے
جتنی دیر میں تجھ کو پا کر کھونے کا امکان ہوا
کل تک جس کے گرد تھا رقصاں اک انبوہ ستاروں کا
آج اسی کو تنہا پا کر میں تو بہت حیران ہوا
اس کے زخم چھپا کر رکھیے خود اس شخص کی نظروں سے
اس سے کیسا شکوہ کیجے وہ تو ابھی نادان ہوا
جن اشکوں کی پھیکی لو کو ہم بے کار سمجھتے تھے
ان اشکوں سے کتنا روشن اک تاریک مکان ہوا
یوں بھی کم آمیز تھا محسنؔ وہ اس شہر کے لوگوں میں
لیکن میرے سامنے آ کر اور بھی کچھ انجان ہوا
محسن نقوی❣️
27/09/2023
.follow me🤨🙄
Check ☑
جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے..!!
خوبصورت ہے, وفادار نہیں ہو سکتا..!! 🙂🖤
malik yaseen officiall pleasefollow
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Peshawar
