Usman khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman khan, Health/Beauty, Peshawar.
18/02/2024
آج کل دنیا جی حالات اور مسجدو کی حالات
استغفرُللہ
05/09/2023
انا للہ وانا الیہ راجعون
یاسمین فاروقی آپا۔۔ مدر آف پی ٹی ائی رضائی الہی سے وفات پا گئی ہیں۔ جن کو خان صاحب اپنی ماں کا درجہ دیتے تھے اور اتنے مشکل حالات کے باوجود پاکستان تحریک انصاف اور خان صاحب کا ساتھ دے رہی تھیں
Iاللہ پاک مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین
04/09/2023
مہنگائی اور ڈوبتی کرنسی کے دور میں
مضبوط قیادت کی اہمیت اور بھی واضح ہو جاتی ہے۔
عمران خان جیسے لیڈر کے تحت ہی ہم معاشی چیلنجز سے نکل سکتے ہیں، انصاف کو برقرار رکھ سکتے ہیں
اور قانون کی حکمرانی کو نافذ کر سکتے ہیں
جو پاکستان کے مستقبل کے
استحکام اور خوشحالی کے لیے بہت ضروری ہے۔
04/09/2023
اللہ سب کو ماوں کو سلامت رکھے اور لمبی زندگی دے آمین
ہمارا دوست انو بھای اور چھوٹا بھای
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
