Hazrat umar official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazrat umar official, Health/Beauty, Landi kotal shilman, Peshawar.
05/03/2022
05/03/2022
پیر نور الحق قادری کی پشاور دھماکے کی مذمت
جانبحق اور زخمیوں کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں: پیر نور الحق قادری
جامع مسجد پر حملہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ظاہر کرتا ہے:
پشاور دھماکہ ہم آہنگی کی فضاء کو خراب کرنے کی ناکام سازش ہے: وفاقی وزیر مذہبی امور
خود کش دھماکے سے واضح ہو گیا کہ دشمن ابھی تاک میں ہے: پیر نور الحق قادری
عبادت گاہ پر حملہ آور دشمن نے انسانیت سے عاری عمل کیا: پیر نورالحق قادری
کسی بھی مذہب کی تعلیمات ایسی گھناونی حرکت کی اجازت نہیں دیتی: وفاقی وزیر مذہبی امور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Landi Kotal Shilman
Peshawar
