AQvlog
درہ آدم خیل 🌺 کے حجرے•رواج •شادی• عید• رمضان• اور ویلوگ 🥀
https://www.youtube.com/@Hadi-official12
15/02/2026
یہ آخری دن بھی کمال کا دن ھوتا ھے سکول کا
دل روتا بھی ھے اور خوش بھی..
لیکن حقیقت کا پتہ بعد میں چلتا ہے کہ ھمیں اس موقع پہ رونا 😭 چاہیے تھا کہ ہنسنا°•
Khan ❤️
👑
teacher AlamZeb Khan Afridi ❤️🫡
once Per wali said -
Dawosy Yori na khob kha da .
It's mean
Remove from your life
Negative people
Negative friend s
Every negative thing 🫡
04/02/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ یہ چاچا درہ آدم خیل بازار میں میٹا چیز بھیجتا تھا لیکن افسوس کے ساتھ دل درد کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ یہ چاچا اس دنیا میں نہیں رہے 💔😭۔
کچھ لوگ ایسے ہیں جو کہ درہ آدم خیل میں کافی عرصے سے رہ رہے ہیں ان میں ایک یہ چاچا بھی تھا جو ہمارے سکول کی ٹایم
سے تقریباً 2015سے یہ چیز(خواگے) بھیجتے ہیں شاید اس سے بھی پہلے تھا یہ تو اب نہیں رھے لیکن اور بھی ایسے بزرگ ھے جو مجبوری میں گھر 🏠 چھوڑ کر یہاں رہ رھے ھیں اور مخلصی کے ساتھ جس سے اج تک کسی نے نہ گلہ کیا ھو نہ ان کے بارے میں کوئی غلط بات ایسا کوئی کام نہیں جس سے یہاں کے لوگوں کو تکلیف ھو بلکہ اپنے کام کے ساتھ کام رکھتے تھے یا ھیں انہیں شاید گوارا نہ ھو اسلیئے بھیک نہیں مانگتے اور چھوٹا سا روزگار کرتے ہیں کوئی بوٹ پالش کرتے ہیں یا اس چاچا کی طرح چھوٹا سا کام ــــبات کرنے کا مقصد یہی ہے کہ اپنا خیرات یا زکوٰۃ جو بھی ھو ایسے لوگوں کو چھپ کر دو کیونکہ تمہیں پتہ ھوتا کہ
یہ واقی میں مجبور ھوتے ھیں بس مانگتے نہیں.
یہ تو نہیں رھا لیکن جو ھے ان کی ضرور مدد کرے اگر کل ان کی موت کی خبر سنے کو ملے تو اتنی تکلیف نہیں ھوگی 🥲
ان کے ساتھ کوئی رشتہ تو نہیں تھا لیکن اس سے بڑا رشتہ اور کیا ھو سکتا ھے کہ یہ درہ آدم خیل کے چھوٹے بڑے سب کی عزت کیا کرتا تھا اور درہ آدم خیل کو اپنا گھر اور
محفوظ جگہ سمجھتے تھے ( ہیں)
🥲اور یہاں سالوں سے رہ رہے تھے ( ہیں
ان کیلئے دل ❤️ سے دعائیں مغفرت کرے ھو سکے ایک بار سارے
قل سورتیں ان کے حق میں پڑھ لیں. ر
16/01/2026
With Amjad Offical – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
04/01/2026
🖤🖤🖤
Al Huda school 🏫🎒
Stall Day 🌹🌹🌹
Share 🎥
01/01/2026
❤️❤️❤️
31/12/2025
Ali badshah kaka✨
Zohaib wedding ceremony 🌹
24/12/2025
Comment 👇
22/12/2025
🌹❤️🎈
22/12/2025
مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری 🌹❤️🎈
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
