Khyber Dawakhana & Pansar Store
Khyber Dawakhana & Pansar Store Peshawar Has Been Using herbal Remedies in Managing Human Health.
02/05/2024
مورنگا کی ہر خوراک میں صحت ہے، اس لیے ہماری تجویز ہے کہ اسے اپنی روز کی خوراک کا حصہ بنائیں اور ایک خوشگوار زندگی کا مزہ اٹھایں. مورنگا رکھتا یے آپ کو جگر کی فکر سے آزاد اور دیتا یے آپکی قوت مدافعت کو طاقت تاکہ آپ رہیں تندرست و توانا۔
400 سے زائد بیماریوں سے مدافعت، شوگر، کولیسٹرول، بلڈ پریشر، گٹھیا اور جوڑوں کے درد، بینائی، موٹاپا، اور کینسر سے بچاؤ اور جلد کے امراض کے لیے بہت مفید ہے ۔
""مورنگا لیف کیپسول ""
قیمت 90 کیپسول 299روپے
قیمت 180 کیپسول 499روپے
قیمت 300کیپسول 899روپے
قیمت 500 کیپسول 1800 روپے
""مورنگا لیف پاوڈر""
قیمت 250 گرام لیف پاوڈر 599 روپے
قیمت 500 گرام لیف پاوڈر 999 روپے
قیمت 1000 گرام لیف پاوڈر 1699 روپے
Delivery All Over Pakistan
Via, Pakistan Post Offic , M&P Courier , Leopard Courier
Payment Method: MobiCash , Easy Paisa, Cash On Delivery (COD)
Call/WhatsApp: 0335 3737094
سفوف شوگر خاص
اجزاء:
کریلا خشک
تخم سرس
میتھی دانہ
جامن گھٹلی
پنیر ڈوڈا
کلونجی
اندرجوتلخ
گوند کیکر
افسنتین
کالی زیری
گڑمار بوٹی
کرنجوہ
شاہ بلوط
تخم نیم
سنا مکی
کشتہ بیضہ مرغ
کشتہ صدف
17 دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ نسخہ جو کہ اسکے استعمال سے آپکا شوگر پوری طور پر کنٹرول میں رہے گی اور نہ اس دوا کی کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے حتیٰ کہ ڈاکٹری میڈیسن لینے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی ان شاء اللہ۔
یہ دوا خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے اسے آپ کسی بھی لیبارٹری میں چیک کر سکتے ہیں۔
زیابیطس جس کو ہو شوگر ایک ایسا جان لیوا مرض ہے جس کی وجہ سے مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں۔
فوائد:
*زیابیطس شکری کے لئے ازحد مفید ہے۔
*خون کو صاف کرتا ہے.
*مثانہ و گردوں کو تقویت دیتی ہے۔
*پیشاب کا بار بار آنا، ہاتھ پاؤں کا جلنا اور سن ہوجانا، وزن کا کم ہونا اور عام جسمانی کمزوری کیلئے ازحد مفید ہے۔
*جریان، احتلام، سرعت انزال اور عورتوں میں لیکوریا اور جملہ امراض میں مفید ہے۔
*بواسیر اور جلدی امراض کے لئے بھی یہ دوا ازحد مفید ہے۔
ترکیب استعمال: 1 چائے والا چمچ نہار منہ صبح ناشتے سے 20 منٹ پہلے استعمال کریں۔ دن میں ایک ہی مرتبہ اور اگر شوگر لیول ہائی ہے تو 2 ٹائم بھی استعمال کر سکتے ہو
پرہیز:
چاول، چینی، بیکری، آئلی اور زیادہ میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں اور اگر ساتھ walking کو بھی جاری رکھو گے تو انشاء اللہ دوگنا فائدہ ہوگا۔
02/09/2023
سفوف سپرمی
ﺑﮯ ﺍﻭﻻﺩﯼ ،ﺟﺮﻡ ﺗﻮﻟﯿﺪ ،ﮐﺮﻡ ﻣﻨﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ، ﻧﯿﺰ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﺟﻤﺎﻉ ﻗﻄﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺧﺮﺍﺝ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﻗﺘﻮﮞ ﺑﮯ ﺭﺍﮦ ﺭﻭﯼ ﻧﺎﺩﺍﻧﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺩﮦ ﺣﯿﺎﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﺍﻟﻌﻼﺝ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﻗﺪﺭﺕ ﺍﻟﮩﯽ ﮐﯽ ﻣﺴﯿﺤﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻋﻈﯿﻢ ﺷﺎﮨﮑﺎﺭ
ﻓﻮﺍﺋﺪ ...
ﻣﺎﺩﮦ ﺗﻮﻟﯿﺪ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻓﺮ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﻓﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ۔ ﺟﺮﺍﺛﯿﻢ ﺑﮍﮬﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﮕﺮ ﻣﻌﺪﮦ ﻣﺜﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮔﺮﻣﯽ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ . ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ .
ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮐﮯ ﺷﺎﮐﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﮬﮯ . ﻗﺎﺑﻞ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮬﮯ ﮬﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﭘﺮ ﺁﺯﻣﺎﯾﺎ ﮬﻮﺍ ﮬﮯ ﺑﻔﻀﻞ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﺳﯽ ﻧﺴﺨﮧ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﻻﻋﻼﺝ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﺏ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺍﻭﻻﺩ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺍ ﮨﮯ .
ﺟﻦ ﮐﮯ ﻣﺎﺩﮦ ﻣﻨﻮﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﻻﺩ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﺮﺍﺛﯿﻢ ﺳﭙﺮﻣﺰ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮬﻮ .. ﺍﺳﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﺍﻭﻻﺩ ﺟﯿﺴﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﮬﻮﮞ.ﻋﺎﻡ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ٫ ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ٫ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﺩﻭﺭ ﮬﻮ ﮐﺮ ﮐﺎﻣﻞ ﻣﺮﺩ ۔ ﻣﺎﺩﮦ ﻣﻨﻮﯾﮧ ﮐﮯ ﺟﻤﻠﮧ ﻧﻘﺎﺋﺺ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ۔ ﻣﺎﺩﮦ ﻣﻨﻮﯾﮧ ﺷﮩﺪ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﺍﻭﺭ ﺻﺤﺘﻤﻨﺪ ﺳﭙﺮﻣﺰ ﮐﺎ ﺧﺰﺍﻧﮧ ۔ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﻋﺖ ِ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﺠﺎﺕ ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ھوالشافی۔۔۔
ﺳﺘﺎﻭﺭ 3 ﺗﻮﻟﮧ
ﺷﻘﺎﻗﻞ 3 ﺗﻮﻟﮧ
ﺗﺨﻢ ﺍﻭﭨﻨﮕﻦ 3 ﺗﻮﻟﮧ
ﺟﻮﮬﺮ ﺧﺼﯿﮧ 3 ﺗﻮﻟﮧ
ﮐﺸﺘﮧ ﻣﺮﺟﺎﻥ 3 ﺗﻮﻟﮧ
ﺛﻌﻠﺐ ﻣﺼﺮﯼ 7 ﺗﻮﻟﮧ
ﺛﻌﻠﺐ ﭘﻨﺠﮧ 7 ﺗﻮﻟﮧ
ﺑﯿﺦ ﺑﺪﮬﺎﺭﺍ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺍﺳﮕﻨﺪﮪ ﻧﺎﮔﻮﺭﯼ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺗﻮﺩﺭﯼ ﺳﻔﯿﺪ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﮔﻮﻧﺪ ﮐﺘﯿﺮﺍ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﻣﻮﺻﻠﯽ ﺳﻔﯿﺪ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺍﻻﺋﭽﯽ ﺳﻔﯿﺪ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﻣﻐﺰ ﺟﯿﺎ ﭘﻮﺗﺎ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺧﺮﺍﻃﯿﻦ ﻣﺼﻔﯽ ! 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺗﺨﻢ ﺳﺮﺱ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﻣﻐﺰ ﭘﻨﺒﮧ ﺩﺍﻧﮧ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﻣﻐﺰ ﭼﺮﻭﻧﺠﯽ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﻣﻐﺰ ﻓﻨﺪﻕ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺳﺐ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﮐﻮ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﻟﯿﮟ ۔
ﺧﻮﺭﺍﮎ :: ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺻﺒﺢ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺷﺎﻡ ﮬﻤﺮﺍﮦ ﺷﯿﺮ ﮔﺎٶ ۔
ﻣﺎﺩﮦ ﺗﻮﻟﯿﺪ ﺑﮑﮋﺕ ﭘﯿﺪﺍﮨﻮﺗﺎﮬﮯ ﺟﺮﯾﺎﻥ،ﺍﺣﺘﻼﻡ،ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ،ﮬﺎﺗﮫ ﭘﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺟﻠﻨﺎ، ﺗﭙﺶ، ﺭﻗﺖ، ﻗﻠﺖ،ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ،ﻗﻄﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺧﺮﺍﺝ،ﮐﮋﺕ ﺟﻤﺎﻉ ﮐﮯ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ ﺣﺘﯽ ﮐﮧ ﺟﮕﺮﮔﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﻓﯿﺼﺪ ﻣﻔﯿﺪ ﮬﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﺳﺎﺋﯿﮉ ﺍﯾﻔﮑﭧ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﺩﻭﺍ ﮬﮯ.
تیار شدہ منگوانے کے لیے رابطہ کریں
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03035384531
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03176222822
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Custom Chowk Peshawar
Peshawar
25000
