We Listen.

We Listen.

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from We Listen., Health/Beauty, Peshawar.

Photos from We Listen.'s post 03/02/2025

اس دنیا کی عارضی رنگینیان !
‏عقید ابراهیم 1995 کو سوڈان کا وزیر دفاع رہا ھے..
وقت بدلتا ہے اور کیسے بدلتا ہے........زمینی خدا مت بنیں،‏وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا عقد ابراہیم جو کہ 1995 میں سوڈان کا وزیر دفاع رہا ہے مگر اب اس وزیر دفاع رہنے والے شخص کی یہ تصاویر سوشل میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا ۔اس لیئے کہتے ہیں عاجزی و انکساری اختیار کرو اور بڑے بول مت بولو ۔۔۔ وقت کی نزاکت کو سمجھیئے اور زمینی خدا فرعون کی طرح بننے کی کوشش مت کریں ۔
عوام پر اتنا بوجھ ڈالیے کہ جتنا اللہ کو حساب دے سکتے ہیں ۔۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar