Pyara Islam
KhaN G
Follow my WhatsApp channel
علماء دیوبند کی قربانیاں
29/11/2023
ایک بار پھر میں آپ احباب کے پاس یہ پوسٹ امانت کے طور پر چھوڑ رہاہوں۔۔ اسے زیادہ سے زیادہ شیئر فرمائیں۔
،:^):^):۔ ^)*خیبر کا قلعہ جب طویل محاصرے کے باوجود فتح نہ ہو سکا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں کے درختوں کو کاٹنے کا حکم دیا تھا کہ یہودیوں کی معیشت ان کے درختوں سے وابستہ تھی درختوں کے کاٹنے سے ان کی معیشت نقصان کا شکار ہوئی اور بالاخر وہ پسپا ہوئے۔*
*آئیے آج اسی سنت پر عمل کرتے ہوئے تمام یہودی اسرائیلی پروڈکٹس کا مکمل بائیکاٹ کریں۔*
ہر محاذ پر مال ،جان، قلم، طاقت، سوشل اور گرافکس ڈیزائنر اپنی صلاحیتوں سے فلسطین کے مسلمانوں کا ساتھ دیں کیونکہ مسلمان اپنے مسلمان بھائی کا ہر ممکن ساتھ دیتا ہے ۔
ایڈمن۔ اعجاز الحق
Follow My Whatsapp channel pyara islam
بدبختہ انسان قبر واقعہ مولانا احسان اللّٰہ حسین صاحب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
