ZamuNg mian khel warsak
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZamuNg mian khel warsak, Health/Beauty, mian khel, Peshawar.
15/08/2023
اعلان فوتگی
گاؤں حاجی زئی۔۔۔۔ مولانا اشرف علی صاحب کی بیٹی وفات پاگئی ہے۔ نماز جنازہ آج 3 بجے حاجی زئی میں ادا کی جائے گی۔
12/08/2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
گاڑہ تاجک کے حاجی حمید اللہ کی بہن اور حارث ابراہیم کی پھوپی وفات پا چکی ہے ۔جسکی نماز جنازہ کل بروز اتوار بوقت 10 بجے بمقام گاڑہ تاجک میں ادا کی جائے گی
تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہیکہ اللّٰہ مرحوم کی کامل مغفرت عطا فرمائے 🙏آمین، 🤲
12/08/2023
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔ڈھیری کلے جرندوکورونہ کا رہائشی حضرت شاہ باچا وفات پاچکا ہے ۔ نماز جنازہ آج بروز ہفتہ دن 10 بجے جرندو کورونہ میں ادا کی جائے گی😥
07/08/2023
زمونگ گاؤں میاں خیل کی طرف سے تحصیل متھرا کے نو منتخب چیئرمین انعام اللہ مہمند اور تحریک انصاف کے ورکرز کو جیت بہت بہت مبارک ہو👋
07/08/2023
انتقال پر ملال
صابر کبابی کے بھائ ارشد بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں
جنازہ آج 11 بجے گڑھی شیرداد میاں گان میں ادا کیا جائے گا
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
04/08/2023
., انا للہ وانا الیہ راجعون ,ضروری اعلان ۔۔ گاؤں میاں خیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوست محمد کی زوجہ اور جانزیب اور کامران۔ مصطفیٰ کی والدہ وفات پاچکی ہے ۔جنازہ آج 11بجے گاؤں میاں خیل کلے میں ادا کیا جائے گا ۔تاریخ 4/8/2023
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی ترین مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
آمین
., انا للہ وانا الیہ راجعون ڈھیرئ کلے کا رہائشی کرامت آمیرصیب آج نماز عصر کے وقت تبلیغ ہفتہ وار منگل جوڑ کے سلسلے میں گڑھی شیرداد میانے کورونہ مسجد میں موجود تھا ۔ جس کو اچانک ہارٹ آٹیک ہوا جس کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہوسکا اور مسجد میں ہی اللہ تعالی کو پیارا ہوگیا ۔ نماز جنازہ آج بروز منگل رات 10 بجے ڈھیرئ کلے میں ادا کی جائے گی ۔ ایسی موت ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا ۔ اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام دے🤲
31/07/2023
گاؤں میاں خیل کی جانب سے باجوڑ دھماکے میں معصوم انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
28/07/2023
انتہائی افسوسناک خبر😥
نامور کرکٹر عدنان خان آف ڈبکور میچنئ طویل علالت کے بعد وفات پا چکا ہے ۔ نماز جنازہ کل بروز ہفتہ صبح 10 بجے ڈبکور میں ادا کی جائے گی ۔۔
سخت دی خفہ کو عدنان رورہ اللہ تعالی دی اوس ھغہ دنیا خائستہ کہ🤲
25/07/2023
سیار خان کانسٹیبل گڑھی شیر داد کا نماز جنازہ آج 10 بجے گڑھی شیرداد ڈاگ میں ادا کیا جائے گا اللہ تعالیٰ جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین۔۔۔۔تاریخ 25/7/2023
23/07/2023
حمزہ خان کی بدولت پاکستان 37 سال بعد اسکواش کا چیمپئن بنا۔۔
حمزہ نواں کلی نودیہ پایاں پشاور سے تعلق رکھتے ہیں
17/07/2023
اناللہ وانا الیہ راجعون .یو ضروری اعلان
دہ محمد اعظیم سرخی دہ نیاز زوے دہ بیدرکئ اعلان پرون مونگ لگولے وو خو ھغہ بدقسمتئ نہ بیگاہ 3بجے ھم خپل کور کی مڑ راپیدا شول بجلئ نیولے وو او نن 10 بجے بئ پہ محمد اعظیم سرخہ کی جنازہ وی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mian Khel
Peshawar
25000
