Haji Dawood Mullaguri Chairman VC Pindilalma 2

Haji Dawood Mullaguri Chairman VC Pindilalma 2

Share

Poilition

31/01/2023

#ملاگوری! چیئرمین حاجی محمد داؤد ملاگوری کی درخواست پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نے ملاگوری تحصیل میں برتھ سرٹیفکیٹس، سیٹھ سرٹیفکیٹس اور نکاح نامہ کی دفتر کھول دی ہے۔ اب پائندی للمہ میں یہ سہولیات موجود ہے جبکہ جمرود جانے کی ضرورت نہیں رہی۔

31/01/2023

#ملاگوری! برتھ سرٹیفکیٹ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ، نکاح نامہ بنانے کیلئے ملاگوری میں آفس کے قیام کےلئے چیئرمین حاجی محمد داؤد ملاگوری کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سے خیبر ہاوس میں ملاقات! دفتر کے قیام کا مطالبہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے چیئرمین حاجی محمد داؤد کی درخواست پر بہت جلد علاقے میں نکاح نامہ، برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹس بنانے دفتر کا فیصلہ کیا ہے۔

30/01/2023

#ملاگوری!چند دن پہلے چٸیرمین حاجی داٶد ملاگوری نے ضلع خیبر اے ڈی صاحب کو لیٹر لکھ اج حاجی داٶد ملاگوری کے لیٹر پر اے ڈی جمرود صاحب نے ساین کردیا انشإاللہ چند دن میں ملاگوری نادرہ افس کیلۓ سیکرٹری دیا !

28/01/2023

#سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں
بے حرمتی کرنے والا اللہ تعالیٰ تبا و بربار کرے
یارب العلمین اپنی کتاب اور عالم اسلام کی حفاظت فرما آمین یارب العلمین
چیٸرمین حاجی داٶد ملاگوری

Photos from Haji Dawood Mullaguri Chairman VC Pindilalma 2's post 24/08/2022

#ملاگوری! ٹنل کے حوالے سے جرگه، ڈیڈلاک برقرار جمعہ کو اگلا سیشن کرنے کا فیصلہ
تفصیلات کےمطابق ورسک ریسٹ ہاؤس میں محکمہ ایریگیشن اورملاگوری کے مشران کے مابین ملاگوری ٹنل کےتعمیر کےحوالے سے جرگہ منعقد ہواجس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرخیبرحامد علی،محکمہ ایریگیشن کے حکام، تحصیل دار ملاگوری آصف علی شاہ، اور سماجی شخصیات نے شرکت کی
جرگہ سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ملاگوری کے عوام کے جائز مطالبات کو عملی اقدامات کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کوشاں ہیں
اس موقع پر نے کہا کہ ملاگوری ٹنل کی تعمیر کے حوالے سے قبیلے کو اعتماد میں لے کر اراضی کا معاوضہ دیا جائے،ٹنل کی تعمیر کے خلاف نہیں لیکن علاقے کے عوام کو اس ٹنل کے تعمیر کے مدمیں علاقے کو پانی کے منصوبے شروع کی جائے اس ٹنل سے علاقے کو پانی دی جائے اور وہ اراضی جو اس ٹنل کی تعمیر میں خراب ہوگی ان کا معاوضہ دیا جائے
جرگہ میں محکمہ ایریگیشن حکام نے بتایا کہ پشاور اور ملاگوری کے حدود سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے وه صرف اپنے حدود ہی ٹنل کی تعمیر کررہے ہے
ملاگوری مشران نے کہا کہ ٹنل کی تعمیر اس وقت تک نہیں کرنے دے گے جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے اور ان کے اراضی کی معاوضہ نہیں دیا جاتا اور اس منصوبے سے علاقے کو پانی نہیں دیا جاتا اور تعمیراتی کام میں مقامی مزدوروں کو کام میں نہیں کیا جاتا
واضح رہے کہ صوبائی حکومت نے ملاگوری میں ایریگیشن ٹنل کی تعمیر کررہی ہے جس کے لیے 6.6 ارب روپے مختص کی ہے جس پر ملاگوری قبیلہ نے تحفظات کا اظہار کرکے تعمیراتی کام بند کردیا ہے
جرگہ نے فیصلہ کیا کہ مذاکرات و جرگہ جاری رہنے پر اتفاق کیا گیا اور جمعہ کو خیبر ہاؤس میں اگلا سیشن کرنے پر اتفاق کیا گیا

Photos from Haji Dawood Mullaguri Chairman VC Pindilalma 2's post 20/08/2022

#ملاگوری! وی سی پاٸندی للمہ کے چیئرمین حاجی داؤد ملاگوری نے اپنے کونسل کے مختلف سکولوں کے دورے
داخلہ مہم، طلبا کو کتب کی فراہمی سمیت دیگر مسائل پر گفتگو کی گئی۔

19/08/2022

ملاگوری! تحصیل ملاگوری وی سی پاٸندی للمہ ٹو کے چٸیرمین حاجی داٶد ملاگوری نے اعلیٰ حکام سےنادرہ افس کا مطالبہ کیا اعلیٰ حکام نے حاجی داٶ ملاگوری کا مطالبہ مان لیا گیا
انشإاللہ چند دنوں میں اندر اندر قوم ملاگوری میں نادرہ افس کا افتتاح کیا

Photos from Haji Dawood Mullaguri Chairman VC Pindilalma 2's post 17/08/2022

#ملاگوری! تحصیل ملاگوری وی سی پاٸندی للمہ ٹو کے چٸیرمین حاجی داٶد ملاگوری چٸیرمین لوڑہ مینہ ابولحسن کے ہمراہ اے سی کیساتھ ملاقات ملاقات میں نادرہ وین کے حوالے سے اور سرکاری آٹا بڑھانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگوں اے سی صاحب نے مکمل یقین دہاٸیں کراٸی

Photos from Haji Dawood Mullaguri Chairman VC Pindilalma 2's post 16/08/2022

#ملاگوری! تحصیل ملاگوری وی سی پاٸندی للمہ ٹو کے چیٸرمین حاجی داٶد ملاگوری نے قوم ملاگوری علاقہ تاتارہ میں سیلابی ریلے میں وفات ہونے والے 14 سالہ اسد ولی ولد اعجاز خان کی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ان کی خاندان کی بھرپور مالی امداد کے مطالبہ کیا

13/08/2022

جشن ازادی بہت بہت مبارک ہو

11/08/2022

قومی اور عوامی خدمت کیلۓ ایک بار پہر میدان میں حاضر ہو

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Peshawar