Haseen ullah
تین چیزوں کو قابو رکھنا:
�[غصہ]�[دولت]�[نفس]�
تین چیزوں سے نفرت کرنا:
�[ظلم]�[غرور]�[بےحیائ]
الحمدللہ
اللہ اکبر کبیرا
ہم محاصرہ شکن ہیں، محاصرہ شکن بنیں گے ان شاءاللہ
چند گھنٹوں میں اٹھارہ سالہ انسانی محاصرے کو توڑنے والے ہیں ان شاءاللہ
(بذریعہ ایڈمن: گرفتاری سے قبل موصول ہونے والا آخری ویڈیو میسج)
اس آواز کے سامنے سپر طاقتیں بے بس ہیں
28/09/2025
آنے والے منگل کو یعنی 30/09/2025ہمارے گاؤں عیسوڑی شاح تراکئ آباد میں ایک بار پھر وہی شاندار میچ ہونے جارہا ہے ۔ تراکئ آباد الیونvs حیدرخیل الیون
دونوں ٹیموں کے درمیان بڑا ٹاکرا ہوگا۔
میچ کا وقت =آنے والے منگل30/09/2025 ٹائم 3 بجے
میچ کی رونق بڑھانے کیلئے سارے گاؤں کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ آئیں اس دلچسپ میچ سے لطف اٹھائیں ۔
MD jameedkhan
پہ دیدن دے گاؤنڈیانو مزے وکڑے
27/09/2025
اب ہم بہت خطرناک زون میں ہے سب سے دعاؤں کی اپیل مشتاق احمد خان 🤲
بنگلہ دیش سے ہمارے تعلقات اچھے ہو رہے ہیں لیکن اس نے کل جو کیا ہے وہ ہمارے ساتھ اچھا نہیں کیا ہے۔ پاکستان جیتنے کے موڈ میں نہیں تھا لیکن اس نے پھر بھی ہار کر ہمیں ایک بار پھر بھارتی ٹیم کے آگے کر دیا ہے۔ سو سیڈ
بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کا نیا قسط
اور نیے پرانے کیلیے کے رہنمائی
شمالی وزیرستان کے اجتماع جانے کے لیے راستے کی ترتیب
پہ سوات، پہ باجوڑ، منگورہاو پہ پہشانگلہ...
15/05/2025
خیبرپختونخوا کی عوام کی فریاد پی ٹی آئی حکومت نے ہمیں اندھیروں میں دھکیل دیا ہے
شمالی وزیرستان، بکاخیل کے مقام پر بجلی کا ٹاور گرنے کے بعد سے پورا علاقہ سات دنوں سے اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے۔ واپڈا کا مرمتی کام نہایت سست روی کا شکار ہے، اور ضلعی انتظامیہ صرف خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
پی ٹی آئی کی موجودہ خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کو مایوسی، بدامنی، مہنگائی اور اندھیروں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ نہ کوئی مؤثر آواز بلند ہوتی ہے، نہ عوامی مسائل پر توجہ دی جاتی ہے۔
گورنر خیبرپختونخوا، وزیراعلیٰ، اور واپڈا کے اعلیٰ افسران کہاں ہیں؟ کیا ان کے کانوں تک عوام کی چیخ و پکار نہیں پہنچ رہی؟ ہم اپیل کرتے ہیں:
فوری طور پر بجلی کی مرمت کے کام کو تیز کیا جائے۔ سست روی اور غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے وزیراعلیٰ اور گورنر خود نوٹس لے کر صورتحال کا جائزہ لیں
Government of Pakistan
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Maryam Nawaz Sharif
DG ISPR
Pakistan International Airlines
Pak Army 🪖
Prime Minister's Office of Pakistan
Rehman Marwat Pesco
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
