Da Regi Awaz
ریگی پشاور کے ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے داریگی آواز لائک اینڈ فالو کریں۔ ریگی کے غیرت مند پٹھان
شکریہ 🙏
ضروری اعلان
دا افتئزوں دا کندی دا شاگئی دا محلت دا فیزمحمد ٹبر او دا بختاور شاہ ورندار او دلدار او بلال مور پہ حق راسیدالی دہ نن 11 بجے بہ ئے دا ریگی پہ جنازگاہ کی جنازہ وی ۔
16-07-2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
پشاور کے علاقے خزانہ مین چارسدہ روڈ پر سی این جی پمپ میں دھماکہ
دھماکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اشتیاق ابراہیم کے سی این جی پمپ میں گیس ڈلوانے کے موقع پر ہوا
دھماکے کے باعث سوزکی ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کردیا
10/07/2026
افغان مہاجرین کی واپسی (ڈی پورٹیشن) کے دوران اگر کوئی پولیس افسر یا اہلکار ان کے ساتھ بدتمیزی، بد اخلاقی، رشوت، رقم وصولی یا کسی بھی قسم کا مالی فائدہ حاصل کرتے ہوئے پایا گیا تو اس کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ماشاءاللہ لوڈ شیڈنگ کم ہوگیا ویلڈن جلال خان اسی طرح اگر کام کریں گے اور ہمارے مسائل پر توجہ دیں گے تو ہم آپ کو سپورٹ کریں گے اور آگر کام نہیں کریں گے تو ووٹ بھی نہیں ملیں گا اور غریب بددعائیں بھی دیں گے ۔
آپ سب متفق ہو جائیں اور اپنے مسائل سب کچھ ان لوگوں کے سامنے رکھے تو انشاء اللہ سارے مسائل حل ہو جائے گے
کیونکہ ہم نے ووٹ سے ان لوگوں کو کامیاب کیا ہے اب احتجاجے واپڈا کے ساتھ اور ہر قسم فلور پر بات کرنا ان لوگوں کی زمیواری ہے ۔
08/07/2026
واجد شاہ خان ڈی ایس پی ریگی پشاور تعینات
07/07/2026
07/07/2026
سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کی سربراہی میں
کھلی کچہری
📍 ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور
📅 پیر تا جمعرات
🕛 دوپہر 12:00 تا 3:00 بجے
06/07/2026
تھانہ ریگی کی حدود فرش کورونا نہر لارہ میں پولیس مقابلے کے دوران منشیات فروش جواد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوکر گرفتار
05/07/2026
کاٹلنگ! حارث ولد ارشد نواب عمر 17 سال ساکن پاتوڑک بابا کاٹلنگ چھریوں کے وار کرکے ق ت ل کیا گیا۔
Hyy pukhtona 😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Regi Aftizai
Peshawar
