Deen e Islam
The word “Islam” means “submission to the will of God.”Followers of Islam are called Muslims.
اور یہ دنیا کی زندگی تو
صرف کھیل اور تماشہ ہے
ماشاء اللہ
بے شک ہمارا دین بہت پیارا ہے💞
07/05/2021
یہ منظر ایک دِن سچ ھو گا
لوگ قرآن کھولیں گے اور اوراق خالی پائیں گے سارے لفظ اُٹھا لِیے جائیں گے دوسرا قُرآن مجید لیکر آئیں گے تیسرا چوتھا سب کو خالی پائیں گے جو یاد ھو گا لوگ وہ قُرآن دُہرائیں گے لیکنِ افسوس وہ سِینوں سے بھی اُٹھا لِیا گیا جا چُکا ھو گا اُس دِن سب کو احساس ھو گا کے قُرآن کرِیم کو زمین سے اُٹھا لیا گیا ہے کتابوں اور سِینوں سے نکال دِیا گیا اُس سے پہلے کے یہ دن آ جائے ہمیں اپنی اور اپنی اولادوں کی زِندگیوں کو قران کریم سے منور کرنا ھو گا
الله رب العالمین ہمیں قرآن کریم سے جوڑ دے #آمین ❤
28/04/2021
*Paighamequran Merciful Ramadan | Ramadan ki Mubarak Raat by Molana Tariq Jamil | Paigham e quran EP #01 |Part 2
تراویح ایک بڑی نفلی عبادت
پیغام قرآن رمضان المبارک کی رات EP #01
اللہ ہمیں صیح روزے رکھنے کے توفیق دیں۔
15/01/2021
#5 For !
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
