Android's Skills
page creat for social; islamic and cultural video to avoid hate this is islamic page
Israeli man directly hit by drone strike while documenting arrival of Irani drone
القرآن الکریم ❣️❣️💯
🔴 غزہ کی ایک بہادر بچی کا ایمان ❤️🇵🇸🤲
ایران کا اسرائیل پر حملے پانچ گھنٹے تک جاری رہے
تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ ہم فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کی آہ و پکار تو پچھلے کئی مہینوں سے شئیر کرتے ہیں آج یہودیوں کی چیخیں بھی آگے شیئر کریں
شکریہ
🔴 روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اسرائیل کی حمایت میں ایران کی سرزمین پر حملہ کیا تو روس ایران کا ساتھ دے گا
🚨 خبریں:
🔴 ایران کا اسرائیل پر حملہ
🔻متعدد ایرانی میزائل اسرائیلی علاقوں میں گرنے میں کامیاب
🔻ایران نے پہلے مرحلہ وار سینکڑوں ڈرونز روانہ کئے
🔻اگلے مرحلے میں کروز اور بیلیسٹک میزائل داغے دئیے
🔻بہت سے میزائل اسرائیلی ڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم کو چکمہ دینے میں کامیاب رہے
🔻اسرائیلی علاقے سائرن سے گونجتے رہے
🔴 ایران کا اقوام متحدہ میں مستقل مشن:
آج رات کے حملوں کے بعد "معاملہ ختم سمجھا جا سکتا ہے"۔ اگر اسرائیل دوبارہ کوئی جوابی حملہ نہ کرے۔
🔴 افغان طالبان نے اسرائیل پر ایرانی حملے کی حمایت کر دی ہے
🔴 روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اسرائیل کی حمایت میں ایران کی سرزمین پر حملہ کیا تو روس ایران کا ساتھ دے گا
🔴یہ عالمی تاریخ کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ہے۔ سی این این
🔴 ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو بیٹھنے کی ضرورت ہے ورنہ حزب اللہ شمال سے اسرائیل میں داخل ہو جائے گی اور شامی گولان کی پہاڑیوں سے!
⚡️امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کو ایرانی حملے کا جواب نہ دینے کا کہا ہے
گزشتہ رات ایران نے اسرا # ئیل پر تقریباً 200کے قریب ڈرونز سے حملہ کیا جس میں سے 70 ڈرونز امریکا نے روکے
حضرت عمر فاروق نے بیت الم قدس کس طرح فتح کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar

18/04/2024