The Message of the Qur'an
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Message of the Qur'an, Health/Beauty, Peshawar.
14/09/2023
*السَّــلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه*
🌿🍂🌿صبح بخیر🌿🍂🌿
اے اللّٰــــہﷻکریم ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں۔
اے اللّٰــــہﷻپاک ہماری پریشانیوں کو دور کر دے۔اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما۔
اے اللّٰــــہﷻجو قرض کے بوجھ تلے دبے ہوے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے۔
اے ربّــــــــ ذوالـجــــلال شیطان سے ہماری حفاظت فرما.
اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے۔
اے اللّٰــــہﷻ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ بھی عنائت فرما
ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما.
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*
Dr Israr Ahmad Marhom
انسان کے اندر اگر ایمان زندہ ہو تو کفار کی طاقتیں ان پر اثر انداز نہیں ہوتی
فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم
مکھی کے بارے میں سائنس اج کہ رہی ہے کہ اس کے ایک پر میں بیماری ہے اور دوسرے پر میں علاج اج جو سوال کر رہی ہیں اس سوال کا جواب 1400 سال پہلے
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دے دیا تھا
*حدیث کا مفہوم*
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر مکھی پانی میں گر جائے تو اس کو اسی میں غوطہ دو ، کیوں کہ اس کے ایک پر میں بیماری ہوتی ہے اور دوسرے میں شفاء ہوتی ہے۔
*صحیح بخاری 3320*
جب کہ میڈیکل کی دنیاکہتی ہے کہ بہت سے بیکٹیریا اور پیراسائٹ ہوتے ہیں جو مکھیوں پر غالب آجاتے ہیں اور اس کی وجہ سے مکھیاں (مس کے ذریعہ یا لعاب دہن کے راستے) بہت سی بیماریوں کے پھیلنے کا سبب بن جاتی ہیں۔ گندگیوں پر چلنے پھرنے سے ان کے پاؤں پر تقریباًساٹھ لاکھ بیکٹیریاآجاتے ہیں۔ اسی لیے ایسی چیزوں سے کھانے پینے سے بچنا چاہیے جسے کسی مکھی نے مس کردیا ہو۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
