Jui social media Team
حجت نہ پیش کیجئے کوئی فضول میں
ہم انتہا پسند ہیں عشقِ رسولﷺ میں
❣️❣️❣️
آپ 75 سال سے جمہوریت کو کفر کہتے رہے 75 سال سے سیاست سے دور رہے آپ بتاۓ اسلام کیلۓ آپ نے کیا کیا ؟ کیا اسلامی نظام نافذ کیا ؟
زما دہ بربادئ پہ طمعہ ناستو خلکو واورئ ✌✌
شریعت کے دو تقاضے ہے
ایک آزادی اور دوسری معاشی خوشحالی ہے
سنے قائد محترم کی زبانی
Alhamdulillah... The aid sent by Jamiat Ulema-e-Islam Pakistan for the Pale*stin*ian victims has arrived
خدائی امری کہ کی نہیں ہے
خدائی اللہ کی ہے
نہ امری کہ نہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں شکست دے سکتی ہے
مفتی تقی عثمانی صاحب
اگر کوئی کوشش کرے گی کہ وہ مدارس پر اپنا ایک نظام مسلط کرے گی تو یہ ان کی بھول ہے۔۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب
یہ ہوتی مدارس کی دفاع👊
حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ نے جس جماعت کی بنیاد رکھی تھی وہ آج ہمارے ہاتھ میں امانت ہے ۔
جمعیت علماء کی تاسیس (بنیاد)وہ صرف ایک مسلک کے علماء نے نہیں کی تھی بلکہ حضرت شیخ الہند کیساتھ برصغیر کے تمام مکاتب فکر کے علماء موجود تھے
مولانا صاحب کی ہنسی مذاق چک کریں
جو لوگ کہتے ہے کہ مولانا صاحب اسلام نہیں اسلام آباد چاہتے ہے وہ یہ بیان سماعت فرماۓ
*لاڑکانہ: قاری انوار الحسن شاہ بخاری صاحب کا شہید اسلام کانفرنس سے تلاوتِ کلامِ پاک*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
