GHS Kamal Khail Tall Dir lower - Second shift
GHS Kamal Khail Tall Dir lower KP Second shift official.
19/12/2025
Winter Vacations Notification for Elementary and secondary education KPK
19/12/2025
ملاکنڈ بورڈ نے پیپرز کے جوابی کاپی کا طرز اور پیپر حل کرنے کا طریقہ کار تبدیل کر دیا ھے ۔ائندہ کے لیے امتحانات میں ڈیجیٹل امتحانی کاپی استعمال ھوگی۔دوم یہ کہ پیپرز چیکنگ آنلائن/کمپیوٹر بیسڈ ھوگی ۔ یعنی پیپرز چیکنگ کمپیوٹر خودکار طریقے سے کریگا ۔
یہ ایک اچھی کاوش ہے ۔ھم اسے سراہتے ہیں ۔لیکن
بورڈ انتظامیہ سے درخواست ہے. کہ اس نئے سسٹم کے نفاذ میں تعجل سے کام نہ لیں ۔بلکہ انتہائی انہماک سے رفتہ رفتہ نافذ کریں ۔کیونکہ نئے سسٹم سے انجان طلباء کے نتائج متاثر ہونے کا اندیشہ ھے
نوٹ: سکولوں کے سربراہان اور اساتذہ کرام طلباء و طالبات کو نئے پیٹرن سے متعلق ضروری معلومات و ہدایات دیں ۔شکریہ
10/12/2025
📢 Matric (SSC) Annual-I Examination 2026 (9th & 10th) – Admissions Notification
📘 Class 9th (Regular Students)
Online Admissions will be opened soon on the Institution Portals.
📙 Class 10th (Regular & Private Students)
Online Admissions will begin after the announcement of SSC Annual-II 2025 results.
📝 Private 9th Candidates:
Private 9th students may apply through the manual admission form. Please complete the form and attach the original fee deposit slip.
📄 Download Class 9th Admission Form:https://bisemalakand.edu.pk/downloads/ADMISSION_FORM_CLASS_9TH_1637737305.pdf
03/09/2025
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میلاد (پیدائش) کے موقع پر ملک بھر میں 6 ستمبر، بروز ہفتہ عام تعطیل ہوگی
19/08/2025
صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام ونٹر زون اسکولز (سرکاری و نجی) 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک (ایک ہفتے کے لیے) بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ گرج چمک، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے پیش نظر طلباء، اساتذہ اور عملے کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔
14/08/2025
Happy Independence Day
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Village Kamal Khail Tall Dir Lower Kpk
Peshawar

21/12/2025
17/12/2025
29/08/2025
29/08/2025
29/08/2025