Writing apassion

Writing apassion

Share

started my page writing apassion to write political posts and easy to express views to promote my p Write about health and beauty

10/06/2023

Chair man, bilawal bhuto will be the next PM
IN SHA ALLAH

Photos from Writing apassion's post 07/06/2023

All the best chairman sahib ,may ALLAH SWT GRANT YOU great SUCCESS IN YOUR NOBLE DEEDS

08/03/2023

happy women day to women all over the world.but sorry to say that woman is still the prey of male dominated society.her mouth is shut by saying that women should remain holding her tongues, some people present the terifying picture of islam about women,but they forget that before islam ,the daughters were burried alive ,and islam forbade strongly to do so,and give them rights to live respectively.parda observing and to live in side the boundary of the house has the logic for the bail of her easy life ,and save them from doing the tough work,out of the house, but the people take it in negative way.women in the early ISLAM's time took part in ghazwa's,used to earn the money in different ways of trade (as hazrat khadija r. a. t) and servicing, like( razayi maa) as (hazrat Haleema R.A T) to over come financial difficulties.where ever the people talk about parda they totly forget the QURAN teachings about men to keep bow down your eyes.Islam has given the rights to women,none other religeon has given. but today the women suffer the bad and man made rituals,as wani, qaroqari,watasata ghairat k naam per qatal, Quran sy shadi and many many more that has no concept in quran and islam.Let"s lead the lives according to the teachings of QURAN and ISLAM,and put the real image of islam before the world.

29/01/2023

دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے میرا اور میری پارٹی کا نام لے کر براہ راست دھمکیاں دئیے جانے کے بعد عمران خان اب میرے والد سابق صدر آصف زرداری پر غلط الزامات عائد کررہا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

عمران خان کے بیانات نے میرے والد، میری فیملی اور میرے متعلقین کیلئے خطرات بڑھادئیے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

ہم اپنے خاندان کی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے عمران خان کے الزامات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

ہم عمران خان کے حالیہ توہین آمیز اور خطرناک الزامات کے حوالے سے قانونی پہلوؤں کو بھی دیکھ رہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

عمران خان ان الزامات سے قبل میرے والد کو بندوق کی نوک پر رکھنے کی دھمکی بھی دے چکا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

عمران خان اور اس کے حواریوں کی دہشت گردوں کی سہولت کاری اور ہمدردی کے حوالے سے دستاویزات تاریخ کا حصہ ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

عمران خان جب حکومت میں تھا تو دہشتگردوں کو رہا اور جمہوریت پسندوں کوگرفتار کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

عمران خان نے خیبرپختونخوا کو دہشتگردتنظیموں کے حوالے کیا، آج تک اس کی پارٹی دہشت گرد گروہوں کی فنڈنگ کرتی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اگر مجھ پر، میرے والد یا پارٹی پر کوئی حملہ ہوا تو اس سب کا بھی حساب لیا جائے گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

عمران خان کو سمجھنا چاہئیے کہ ہر مرتبہ اس کی بیوی کو خواب آنے پر وہ ٹی وی پر آکر لوگوں سے متعلق الزامات عائد نہیں کرسکتا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

عمران خان کی اہلیہ کے خواب عدالتوں میں ثابت نہیں کئے جاسکتے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

عمران خان کا حالیہ الزام یہ ہے کہ میرے خاندان کی کسی دہشت گرد تنظیم سے کوئی ناطہ ہے یا ہم کسی کو بھرتی کرکے عمران خان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کریں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

عمران خان کا الزام نہ صرف غیرمنطقی ہے بلکہ اس الزام نے ہم سب کے لئے خطرات کو بڑھادیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی عمران خان کو چیلنج کرے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

ہم پاپولر فکشن کو اپنے بیانئے پر حاوی نہیں ہونے دیں گے، جو ہماری سیاست کو زہرآلود اور جمہوریت کو تاراج کرے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

ہم دہشت گردوں اور ان کے سیاسی فرنٹ مین کے پروپیگنڈے کا چارہ بننا بھی برداشت نہیں کریں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

28/01/2023

یہ شخص جس کا نام عمران نیازی ہے بدتہذیبی کا استعارہ بن چکا ہے . یہ نارمل انسانوں میں کبھی شامل ہی نہ تھا؟ اشبر جدون وائس پریزیڈنٹ وویمن ونگ
افسوس اس بات کا ہے کہ ہماری قوم اس قدر اخلاقی طور پر پست تو نہیں ہوئی ہے کہ وہ اس جیسے کو قومی رہنما مان رہی ہے۔۔۔جھوٹ پہ جھوٹ بولنا اور پھر اس کا دفاع کرنا اور اپنی نا اہل لنگڑی لولی ٹیم سے بھی اس کا دفاع کروانا اس کا شیوہ ہے۔۔جب اس کا ایک جھوٹ ایکسپوز ہو جاتا ہے تو لوگوں میں مشہور ہونے کے لیے دوسرا جھوٹ گھڑ لیتا ہے ۔اور کچھ عرصہ اس کے سہارے گزار دیتا ہے ۔ میری میڈیا سے بھی درخواست ہے کہ اس کے اس طرح کے بے تکے جھوٹ کو پھیلانے سے گریز کریں جس سے قوم کے بچوں میں تشدد کا عنصر بڑھنے کا اندیشہ ہو۔۔ معاشرے کو اصلاح اور تہذیب کا درس دیں۔۔ آصف زرداری صاحب ایک منجھے ہوۓ اصلاح پسند اور انتہا کے قوم پرست ۔ محب وطن انٹر نیشنل لیڈر ہیں۔۔یہ نیازی بد زبان ان سے پنگا لے کر اپنا سیاسی قد کاٹھ بڑھانے کی ایک بونگی کوشش کر رہا ہے۔۔سپیکر قومی اسمبلی نے اس کے استعفے قبول کیۓ ہیں تو اس کے پاس ملک کو لوٹنے اور اپنے دفاع کا کوئی پلیٹ فارم نہیں رہا اس لیے اب اس نے زرداری صاحب کو نشانہ بنایا ہے۔۔۔ایسے جھوٹے نشئ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چایئے

18/01/2023

شکرالحمدلا للہ کے پی کے سےنیازی کے کرپٹ ٹولے کے دس سالہ اقتدار کےسیاہ بادل سارے خزانے کو کھنگال کر چھٹ گۓ ۔

13/01/2023

الیکشن میں کامیاب ہونے ہونےوالے پشاور پریس کلب کی کابینہ کو بہت بہت مبارک ہو

13/01/2023

آٹا کے پی گورنمنٹ افغانستان سمگل کر رہی ہے

18/12/2022

ہم سب وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ہیں۔۔وزیر خارجہ کی آواز اور لہجہ تمام پاکستانیوں کی آواز اور لہجہ ہے

18/12/2022

آج پورا پاکستان حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ ۔وزیر خارجہ کے ساتھ یکجہتی کے لیے باہر نکلے۔۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar