Tangi Journalist
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tangi Journalist, Beauty, cosmetic & personal care, Peshawar.
ون ویلنگ سے نفرت کریں 🚨🙏
عید ابھی نہیں آئی تھی کہ شبقدر کے ایک خاندان کا نوجوان حادثے کا شکار ہوگیا۔ والدین اور بزرگوں سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں کو موٹر سائیکل ون ویلنگ سے روکیں۔ شکریہ۔
منشیات فروش انمول عرف پنکی کا عدالت پیشی کے موقع پر ھنگامہ مجھ سے جھوٹے بیان دلواےجارھے۔۔۔more
بنوں میں گزشتہ روز بینک کی گاڑی لوٹنے کے بعد پیسوں میں آپنا حصہ نہ ملنے پر ثمر گل گروپ کی دوسری ثمر گل گروپ کو دھمکی۔۔ آپنا حصہ مانگ لیا۔۔ 😂😂
16/05/2026
موٹر سائیکل چور پہچانے میں مدد کریں۔۔۔
اس شخص نے تنگی سے موٹر سائیکل چوری کی ہے ۔ اس بندے کی معلومات دینے والے اس نمبر 03000129308 پر رابطہ کریں۔۔
ھری چند میں خطرناک طوفان کے باعث بہت سے لوگوں کے سولر سسٹم اور بہت سے قیمتی آشیاء کو شدید نقصان
عزیر شیرپاؤ نے کہا کہ صوفیان اپنے والد کے غم سے وفات نہیں پائے، اب مزید کس بات کا انتظار کیا جا رہا ہے؟
ہم چارسدہ پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی مکمل انویسٹیگیشن کی جائے اور تمام حقائق عوام کے سامنے لائے
سابق تحصیل ناظم سالار فیاض علی نے منتخب نمائندوں اور مقامی انتظامیہ کو خوب تنقید کا نشانا بنایا۔
علیمہ خان اڈیالہ جیل پہنچ گئی اور ساتھ ہی اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کا اشارہ بھی دے دیا۔
لیڈرشپ اور پارلیمنٹرینزز بھی فوری اڈیالہ پہنچ جائیں
نوشہرہ کے علاقے میاں عیس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار بھائی موقع پر جاں بحق ہونے پولیس نے تفتیش شروع کردی
ایک ٹک ٹاکر کے قاتل 24 گھنٹوں میں گرفتار ہوتے ہیں، لیکن میرے شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب کے قاتل 6 دن گزرنے کے باوجود بھی گرفتار نہیں ہوئے۔
شیرپاؤ علاقے نوئی کلی میں ہوائی فائرنگ سے 9 سالہ بچی حکولہ ج*ا*ں ب*ح*ق۔ والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچانک ہوائی فائرنگ کی g*و*لی آ کر لگی۔ ن*ع*ش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
