Abdul wahab
خير الناس من ينفع الناس.
بہترین لوگ وہ ہیں جو
لوگوں کو فائدہ پہنچائیں🥰
• جو اللہ کو راضی کر لیتا ہے، اسے لوگوں کی پرواہ نہیں رہتی۔
"جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اسے ہر مشکل سے نجات دیتا ہے۔" 🌹
﴿وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا﴾ (الطلاق:
کل سے کس کس کو پتہ تھا کہ آج جمعہ المبارک کا دن ہے 🤔؟؟
"جمعہ کے دن درودِ پاک کی کثرت کریں، یہ محبتِ رسول ﷺ کی علامت ہے۔"
🤲 🤲
کسی ایک پریشانی کو اتنی
اہمیت نہ دیں کہ آپ اپنے
پاس موجود ہزار خوشیوں
کو بھول جائیں...!! 🩷🌹
"جو شخص اللہ کو یاد رکھتا ہے، اللہ اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔" 🌿🤍
"جو اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو، وہ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔" (بخاری، مسلم) 🤍
اہلِ ٹیکسی و پبلک ٹرانسپورٹ حضرات کے نام ایک 🚨مؤدبانہ گزارش
تیمرگرہ سے کمبڑ میدان یا کسی اور جگہ سوات چکدرہ وغیرہ اور کمبڑ میدان وغیرہ سے دیگر علاقوں تک سفر کرانے والے تمام ڈرائیور حضرات سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ خدارا اپنی گاڑیوں میں پٹرول/ڈیزل بھرنے کا انتظام حتیٰ الامکان فارغ وقت میں کر لیا کریں۔
سفر کے دوران پٹرول پمپ پر طویل وقت کے لیے گاڑی روکنے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، خصوصاً بیمار افراد، خواتین، بزرگوں اور چھوٹے بچوں کو گرمی اور انتظار کی تکلیف برداشت کرنی پڑتی ہے۔
مسافروں کی سہولت اور وقت کا خیال رکھنا ایک بہترین اخلاقی اور انسانی رویہ ہے۔ لہٰذا براہِ کرم اس معاملے میں خصوصی توجہ دیں اور دورانِ سفر غیر ضروری تاخیر سے گریز کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دوسروں کے حقوق کا خیال رکھنے اور آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
جزاکم اللہ خیراً
🤲 "لوگوں سے نہیں، اپنے رب سے امید رکھو؛ وہی ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دیتا ہے۔"
یوم العرفہ کا دن
26تایخ بروز منگل کو ہوگا ، ان شاءاللہ
اس روزے کا اِہتمام ضرور کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Peshawar
