Flawless Charm
MBBS
FCPS Dermatology.
Fellow Paeds Dermatology
Lady Reading Hospital, Peshawar
لیڈی ڈاکٹر ماہرِامراض جِلد
بالوں اور جِلد کی ہرقسم بیماریوں کیلئے
پشاور اور بنوں
لیزر، ہائیڈرا فیشل، پی آر پی، مائیکرونیڈلنگ
لیڈی ریڈنگ ہسپتال، پشاور
بنوں کلینک: 4444945-0336
30/10/2025
بنوں میں خواتین کیلئے ہفتہ اور اتوار یکم (1) اور دو (2) نومبر،
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورسے لیڈی ڈاکٹر ماہر امراضِ جِلد
ڈاکٹر فرحانہ راشد ،
Dr. Farhana Rashid
MBBS, FCPS Dermatology
* خواتین کے غیر ضروری بالوں کیلئے لیزر،
* چہرے پر جھریوں کیلئے بوٹاکس (Botox) انجکشن،
* چہرے پر داغ دھبوں اور تیر سری کیلئے کیمیکل پیل، کاربن پیل اور ہائیڈرافیشل،
* چہرے پر کھڈوں کیلئے مائیکرونیڈلنگ اور CO2 laser،
* گرتے ہوۓ بالوں کیلئے پی آر پی موجود ہیں
- نیز بالوں اور جِلد کے ہر قسم بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہیں۔
بروز ہفتہ 1 نومبرصبح نو بجے تا شام چھ بجے
اور بروز اتوار 2 نومبر، صبح نو بجے تا دوپہر دو (۲) بجے
معائینہ کیلئے رابطہ:
سلطان ہیلتھ کئیر کلینک، بلمقابل کنگز گرائمر سکول ریلوے روڈ بنوں
موبائیل
0336-4444945
Whatsap 0336-0808908
ڈاکٹر فرحانہ راشد
MBBS, FCPS Dermatology, CHPE
لیڈی ڈاکٹر ماہرِ امرض جِلد
بنوں میں اتوار 20 دسمبر ۲۰۲۴ شیڈول کے مطابق اپنے کلینک میں موجود ہونگی
اور بروزِ پیربنوں کلینک میں بوجہ مجبوری دستیاب نہیں ہونگی۔
اوقات کار:
اتوار صبح نو بجے تا دوپہر ۲ بجے
ڈاکٹر پلازہ، بلمقابل زنانہ ہسپتال، بنوں
0330-2017514
اتوار دوپہر دو بجے تا شام سات بجے
سلطان ہیلتھ کئیر، ریلوے روڈ بنوں۔
0336-4444945
خواتین اور بچوں کیلئے۔
سلطان ہیلتھ کئیر :
ڈاکٹر موسیٰ، رجسٹرار خلیفہ گلنواز ہسپتال
مرد خضرات کے معائینہ کیلئے موجود ہونگے۔
غیر ضروری بالوں کیلئے لیزر، چہرے کی رنگھت نکھارنےُکیلئے ہائیڈرا فیشل اور کیمیکل پیل، چہرے پر کھڈوں کیلئے آر ایف مائیکرو نیڈلنگ موجود ہیں۔
25/11/2024
Want to look young ???
If yes book an appointment..
13/11/2024
You can book your lip fillers appoitment at 30% off till 30 november .
So hurry up and book now ..
13/11/2024
Get rid of nasolabial folds with our fillers to enhance your beauty...
Our doctor will be available on this sunday and monday..
بنوں میں اب سلطان ہیلتھ کیئر میں
30 نومبر تک (Aesthetic Services) پر
50% ڈسکاؤنٹ آفر۔
ماہر ڈاکٹر صاحبان کے زیر نگرانی۔
غیر ضروری بالوں کے خاتمےکیلئے لیزر ،
چہرے کی رنگت نکھارنے کیلئے ہائیڈرا فیشل،
چہرے سے کھڈے ہٹانے کیلئے آر۔ایف مائیکرو نیڈلنگ،
گرتے ہوۓ بالوں کے لیے پی-آر- پی،
چہرےپرپیگمنٹشن اور میلازمہ (تیر سری) کےلیے فیس پی-آر- پی، میکرونیڈلنگ اور پیلنگ۔
جلد کے ماہر ڈاکٹر بذات خود کرتے ہیں۔
خواتین کیلئے لیڈی ڈاکٹر ماہر امراض جلدموجود ہیں۔
سلطان ہیلتھ کئیر، ریلوے روڈ بنوں۔
Doctors Team Available
سنٹر میں موجود ڈاکٹر صاحبان-
Dr Farhana Rashid
ڈاکٹر فرحانہ راشد
ماہرِ امراضِ جلد۔
MBBS, FCPS (Dermatology), CHPE.
بروز اتوار اور پیر
Consultant Plastic Surgeon
ڈاکٹر ذالقرنین۔
Dr Zulqarnain
Aesthetic physician
ڈاکٹر موسیٰ
Dr Musa
Skin ward Registrar
ڈاکٹر تیمور نواب
Dr Taimoor Nawab
Book Your Appointment Now
03364444945
ڈاکٹر فرحانہ راشد، لیڈی ڈاکٹر ماہرِ امراضِ جِلد، کل اور پرسوں بوجہ کنوکیشن (Convocation) بنوں کلینک میں دستیاب نہیں ہونگی۔
بنوں میں اب ایڈوانس لیزر (Laser) مشین کے ذریعے غیر ضروری بالوں کا مکمل خاتمہ۔
پشاور سے ماہرِ امراضِ جِلد و رجسٹرار شعبہ امرضِ جلد
ڈاکٹر فرحانہ رشید
MBBS, MCPS
FCPS (Dermatology)
CHPE.
(براۓ خواتین)
بروزِ اتوار دوپہر دو (۲) بجے تا شام چھ (6) بجے
بروز پیر صبح اٹھ (۸) تا دوپہر بارہ (۱۲) بجے
مزید براں،
ڈاکٹر موسیٰ سلطان: پیر تا جمعہ دو (۲) سے پانچ (۵) بجے
ڈاکٹر تیمور نواب: پیر تا بدھ دو (۲) سے پانچ (۵) بجے
سلطان ہیلتھ کئیر کلینک، ریلوے روڈ بنوں۔
مزید رابطہ:
0336- 4444945
نیز ہائڈرا فیشل (hydra-facial) اور چہرے سے کڈھے ہٹانے کیلئے (RF- micro needling machine) بھی موجود ہے۔
27/09/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 12:00 |
| Sunday | 09:00 - 14:00 |
| 14:00 - 18:00 |
