Israr Ahmad

Israr Ahmad

Share

Don't much available for someone otherwise you will lose you importance 💐💖

07/06/2025

" کچھ وقت اکیلے بیٹھ کر خود کو محسوس کیجیے کیوں کہ آپ کا قیمتی وجود اہم ہے آپ بہت قیمتی ہیں________!!🖤"

07/06/2025

Happy Eid Mubarak

31/08/2024

میں چاہتا ہوں میرا اختتام ہو تُجھ پر ،سو تیرے ساتھ محبت بھی آخری کی ہے ❤️

04/07/2024

جہاں پر معدنیات پائے جاتے ہیں وہاں پر پاکستانی فوج اسطرح کے سائن بورڈ لگا لیتے ہیں تاکہ وہ آسانی سے اپنا شکار کرسکے۔ پندرہ سال سے تیراہ رجگال ضلع خیبر کو ریاست نے معدنیات کی خاطر بند کر رکھا ہے جسمیں اربوں روپے کی صرف لوگوں کی گھریں اجھڑ گئ فوج کے جرنیلز ،برگیڈیرز اور کور کمانڈرز اپنی معدنیات کو منتقل کرنے کی خاطر ہماری نقصانات کی پروا کئے بغیر اپنی شکار تاحال برقرار رکھی ہوئی ہیں۔
نوٹ: یہ سائن بورڈ علاقہ پگدرہ خولہ رجگال میں لگائی گئی ہے

01/07/2024

کبھی کبھی ہماری انا یا شاید محبت اتنی عروج پر ہوتی ہے کہ ہمیں زمین نظر ہی نہیں اتی اور جب ہم گرتے ہیں تو اتنے ٹوٹ جاتے ہیں کہ اللہ کے سوا ہمیں بندوں سے کہنے کے لیے کچھ بھی نہیں بچتا🌿🥀❤️🌿

09/06/2024

جب تک عمران خان جیل میں ہے ، تمہارے ہارنے یا جیت نے سے ہمارا ہمیں کویی فرق نہیں پڑتا ،
سب باڑ میں جانے ،

09/06/2024

Pakistan Almost Out of the World Cup after Defeats against USA & India

08/06/2024

کچھ الگ ہی نظام چل رہا ہے۔
وسائل کا رخ وہی مخصوص طبقے کی طرف اور مسائل کا رخ حسب معمول غریبوں کی طرف۔

08/06/2024

*بـــرے ہــی سہــی پـر تیــرے لیـے تــو مخلـص تـھے یــار ..!!*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Islamia Clg
Peshawar