Ayurvedic Medicine

Ayurvedic Medicine

Share

ayurvedastore.online is your online destination for natural health and wellness solutions. Join our community today and start your journey towards a healthier

We offer high-quality, herbal medicines and food supplements rooted in Ayurvedic wisdom.

01/04/2026
Photos from Ayurvedic Medicine's post 01/04/2026

معجون زور کا کرشمہ

عورت چار دفعہ فارغ ہو جاۓ گی

لیکن نفس نہیں جُھکے گا

یہ نسخہ حکمت کے تمام

نسخوں کا بادشاہ نسخہ ہے

یہ نسخہ میرے مطب کی شان ہے

یہ نسخہ ہزاروں مریضوں پہ آزما چکا ہوں

جس نے بھی یہ نسخہ استعمال کیا

ہمیشہ کیلئے زبردست رزلٹ پایا ۔۔۔۔۔

یہ نسخہ نامرد کو مرد بناتا ہے

بوڑھوں کو سدا جوان رکھتا ہے

جو لڑکے غلط کاموں کی وجہ سے

اپنی ہڈیاں نچوڑ چکے ہیں

شادی کے قابل نہیں رہے

ان کیلئے اکسیر کا درجہ رکھتا ہے عمر چاہے

100 سال ہو جاۓ کمر جھک جاۓ دانت گر جائیں

پھر بھی یہ نسخہ کھانے سے

مرد دوبارہ جوان ہو جاتا ہے ۔۔

۔نسخہ نوٹ فرما لیں

موصلی سفید 25 گرام

موصلی سیاہ 25 گرام

ثعلب مصری 25 گرام

ثعلب پنجہ 25 گرام

ستاور 25 گرام

کونچ بیج 25 گرام

بدھاری 25 گرام

سنگھاڑے 25 گرام

عقرقرحا 25 گرام

مصطگی رومی 25 گرام

تالمکھانہ 25 گرام

تمر ہندی 25 گرام

گوند ببول 25 گرام

سمندر سوکھ 25 گرام

جنسنگ 10 گرام

جائفل 10 گرام

ریگ ماہی 10 گرام

جندبیدستر 10 گرام

زعفران 10 گرام

الائچی سبز 10 گرام

کشتہ سونا 2 گرام

کشتہ نقرہ 2 گرام

کشتہ شنگرف در لہسن 7 کلو 12 گرام

کوزہ مصری حسب ضرورت

تمام اجزاء ایک نمبر لیکر مثل سفوف بنا لیں

شام ایک ایک چمچ ہمراہ دودھ

30 دن 🌞 استعمال کرنے سے

جسم کی ہر طرح کی کمزوری نکال دیتا ہے


یہ نسخہ اور شادی اور اولاد کے قابل بنا دیتا ہے ۔۔۔۔۔

بندہ بیوی کو صحیح معنوں میں مطمئن کرتا ہے

وظیفہ زوجیت سہی طریقے سے ادا کر سکتا ہے

۔تمام بیماریوں کے علاج کے لیے ایک بار ھمارا پیج کا وزٹ کریں.

قوت مردمی بحال ہو جائے گی۔

✿✿نوٹ

پوسٹ پسند آئے تو ضرور اس کو لائک کریں۔

دوستوں سے گزارش ہے پیج کو لازمی لائک کریں۔

نسخہ جات مجربات مفید معلومات، اور معلومات و مفاد عامہ
بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

آپکی صحت ہماری اول ترجیح ہے

* آرڈر پر بھی منگوا سکتے ھیں


بحث کرنے والے دور رہے.

مثانہ کو طاقت دے کر نفس میں سختی لانا اس کا ادنا سا کام ہے

۔پوسٹ کو لایک اور شیئر بھی کر دیا کریں.
اتنی مشکل سے ادویات بناتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں
ہمارے جیسے حکماء جو نسخہ جات شیئر کرتے ہیں ان کی قدر کریں.

میں ان حکماء میں سے نہیں ہوں جو نسخہ جات قبر میں میں لے کر چلے گئے ہیں اور جانے کی تیاری میں ہیں.

میرے پاس جو علم ہے میں انشاءاللہ آپ سب کو بتاتا بھی ہوں اور آگے بھی بتاتا رہوں گا.

اور

خالص ادویات خریدیں.

بغیر استادِ کے مت بنائیں.

اپنے قریبی حکماء سے مشورہ کریں اور ان کی مرضی کے مطابق ادویات بنائیں.

خود حکیم نہ بنیں.

Ayurvedastore.online
03402557715
واٹس ایپ یا کال پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں.

ا

24/03/2026

🌿 آیورویدا اسٹور — اب آن لائن خریداری کے لیے کھلا ہے! 🌿
اب اپنی صحت کے مسائل کو نظر انداز نہ کریں…
قدرتی، محفوظ اور مؤثر علاج اب آپ کے گھر تک!
🛒 آن لائن آرڈر کریں — اپنی صحت کا خیال رکھیں
اب آپ گھر بیٹھے اپنے مسئلے کے مطابق ہیلتھ سلوشن پیکجز حاصل کر سکتے ہیں۔
ہمارے پیکجز خاص طور پر اس طرح تیار کیے گئے ہیں کہ بیماری کو جڑ سے ختم کیا جا سکے، نہ کہ صرف وقتی آرام دیا جائے۔
💊 ہم کیا فراہم کر رہے ہیں؟
✔ خالص آیورویدک و ہربل ادویات
✔ مرض کے مطابق تیار کردہ پیکجز
✔ پرانی بیماریوں کا مؤثر علاج
✔ قدرتی اور محفوظ طریقہ علاج
🎯 کن مسائل کے لیے پیکجز دستیاب ہیں؟
گیس، تیزابیت اور بدہضمی
کمزوری، تھکن اور جسمانی نقاہت
مردانہ و زنانہ مسائل
جوڑوں، کمر اور گردن کا درد
وزن میں کمی یا اضافہ
🌟 کیوں منتخب کریں آیورویدا اسٹور؟
✔ تحقیق پر مبنی ہربل سلوشنز
✔ ماہر معالجین کی رہنمائی
✔ سائیڈ ایفیکٹ سے پاک قدرتی علاج
✔ آسان آن لائن آرڈرنگ سسٹم
🚚 آرڈر کرنے کا طریقہ
اپنا مسئلہ/بیماری بتائیں
ماہر آپ کو مناسب رہنمائی دے گا
اپنا مخصوص پیکج گھر بیٹھے حاصل کریں
📦 پورے پاکستان میں تیز ڈیلیوری دستیاب
⚡ آج ہی آغاز کریں
اپنی صحت کو بہتر بنانے کا فیصلہ آج کریں…
کیونکہ صحت ہی اصل دولت ہے!
📞 ابھی آرڈر کریں / واٹس ایپ: 03402557715
🌐 ویب سائٹ:
ayurvedastore.onlin
💚 قدرتی علاج کے ساتھ صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں

21/03/2026

گوند عقاقیہ
(Gum Arabic)
طب یونان میں مختلف قسم کی گوند کا ذکر ملتا ھے اور جو گوند جس پودے یا درخت سے حاصل ھوتی ھے اسکی افادیت بھی اسی نسبت سے واضح ھوتی ھے
گوند عقاقیہ ہندی گوند یا عربی گوند کے نام سے جانی جانے والی یہ طبی دوا ، اردو میں گوند خدر یا گوند ببول کے نام سے پہچانی جاتی ہے۔تاریخی لحاظ سے یہ عرب اور مغربی ایشیاء میں ملی لیکن یہ سوڈان اور ساحل کے علاقوں میں سینیگال سے صومالیہ تک کے علاقے میں ملتی ہے۔ کاروباری مقاصد کے لئے اسے اگانے والے جنگلی درختوں سے 80 فیصد تک حاصل کرتے ہیں۔اسکے علاوہ وسطی افریقہ ، مغربی افریقہ شمال مغربی ہندوستان میں خصوصاً ہریانہ،گجرات اور راجھستان کی پہاڑیوں سے ملتی ہے۔

گوند عقاقیہ (gum arabic) 6 میٹر بلند کانٹے دار پودا ہوتا ہے۔گوند جاندار فلیم Phloemسیل مناسب افزائشی ماحول میں بناتے ہیں۔سلاخ نما عقاقیہ بیکٹیریا اسکے تمام ٹشوز میں ملتے ہیں ۔تنے پہ عقاقیہ کے آنسو نظر آتے ہی ا سے چمڑے کےبستوں میں اکھٹا کر لیا جاتا ہے۔ پھر گوند کو ریت اور سبزے سے الگ کرنے کے لئے اسے صا ف کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ اسے چمکانے کے لئے 3 سے 4 ماہ دھوپ میں بھی رکھا جاتا ہے۔عقاقیہ گوند گول یا غیر گول اجسام کی صورت کے کرسٹلز جیسی ہوتی ہے۔اسکا رنگ بھورا چمکیلا اور شفاف ہوتا ہے۔اسکی کوئی خوشبو نہیں ہوتی اگرچہ ذائقہ ہلکا سا ترشی مائل ہوتا ہے۔یہ پانی میں حل ہو جاتی ہے۔ لیکن الکوحل میں یا دوسری حل پذیر اشیاء میں حل نہیں ہوتی۔

گوند عقاقیہ کے طبی فوائد !

اسمیں کیلشیم ،میگنیشیم اور پوٹاشیم کے نمکیاتی عربی تیزاب کےاجزاء پائے جاتے ہیں۔اسکے علاوہ اسمیں کچھ انزائمز بھی موجود ہوتے ہیں۔ یہ کئی طرح کے کھانسی کے شربتوں اور ہیضہ کی دواؤں میں ڈالی جاتی ہے۔اندرونی نظام کی درستی کے لئے اسے آنتوں کی سوزش اور انفیکشن کے لئے استعمال ہونے والی دواؤں میں بھی ڈالا جاتا ہے۔یہ پستانوں کے انفیکشن اور چھالوں کے لئے بھی سود مند ہوتی ہے۔

اسکا (gum arabic) استعمال کئی غذاؤں میں کیاجاتا ہے۔ سافٹ ڈرنکس اور مارشمیلوز Marshmallows چاکلیٹس اور شراب کو خا لص کرنے کے لئے بھی اسے استعمال (uses of gum arabic) کیا جاتا ہے۔۔سب سے موئثر استعمال گوند عقاقیہ کاپنجاب میں حاملہ خواتین کے لئے بچے کی پیدائش کے بعد چھلے میں جسم کو توانا کرنے اور دودھ کی زیادہ پیداوار کے لئے ہربل حلوہ کی تیاری میں ہوتا ہے جسے پنجیری یا کڑھائی کے نام سے جانا جاتا ہے۔

گوند چہار اور خاص کر گوند چھوہارا مردانہ طاقت کے لیئے مفید سمجھی جاتی ھے جوڑوں کے درد کمردرد کے لیئے ان گوند کا طب میں اچھا خاصہ استعمال ھے اور انکو جزو اعظم کے طور پہ مختلف نسخہ جات میں استعمال کیا جاتا ھے
طب یونان کے علاوہ بہت سے سنیاسی نسخہ جات میں بھی خاص گوند چھوہارا کا ذکر کثرت سے ملتا ھے اور مختلف نسخہ جات میں ملتا ھے ۔
کسی بھی مرض کی صورت میں قریبی مستند معالج سے رابطہ کریں اور خود ساختہ علاج معالجہ سے گریز کریں !

15/03/2026

بریسٹ کینسر:-
سک سمبلو ۔ ہلدی ۔ اور کشتہ سنکھ
برابر وزن لیکر سفوف بنالیں ہزار ملی گرام صبح شام
اور دھماسہ بوٹی کا قہوہ تین وقت آدھا کپ خالی پیٹ پلائیں اور ساتھ بریسٹ کینسر کیپسول صبح وشام عرق مرکب مصفی سے استعمال کریں

14/03/2026

📲 کیا آپ گھر بیٹھے اپنی صحت کے مسائل کے بارے میں رہنمائی چاہتے ہیں؟
آیورویدک کایروپریکٹک کلینک کی
اب اپوائنٹمنٹ،
علاج کی معلومات اور ادویات کی خریداری سب کچھ صرف ایک واٹس ایپ میسج کے ذریعے ممکن ہے۔

ہمارے WhatsApp Automation System کے ذریعے آپ آسانی سے درج ذیل سہولیات حاصل کر سکتے ہیں:

✔ کائروپریکٹک علاج کے لیے اپوائنٹمنٹ
✔ حجامہ (Cupping Therapy) اپوائنٹمنٹ
✔ ہربل اور آیورویدک ادویات کی خریداری اور آرڈر کنفرمیشن
✔ مختلف بیماریوں اور علاج کے کورسز کے بارے میں معلومات
✔ آن لائن طبی رہنمائی اور مشاورت

📩 ہمارے آٹومیشن سسٹم سے فائدہ اٹھانے کے لیے ابھی ہمارے واٹس ایپ نمبر

0340-2555715

پر صرف Hello یا Hi لکھ کر میسج کریں۔

چند لمحوں میں سسٹم خودکار طور پر آپ کو تمام سروسز کے آپشنز فراہم کر دے گا، جہاں سے آپ اپنی ضرورت کے مطابق سروس منتخب کر سکتے ہیں۔

آسان، تیز اور محفوظ طبی رہنمائی
اب صرف ایک میسج کی دوری پر۔

14/03/2026

معجون زور کا کرشمہ

عورت چار دفعہ فارغ ہو جاۓ گی

لیکن نفس نہیں جُھکے گا

یہ نسخہ حکمت کے تمام

نسخوں کا بادشاہ نسخہ ہے

یہ نسخہ میرے مطب کی شان ہے

یہ نسخہ ہزاروں مریضوں پہ آزما چکا ہوں

جس نے بھی یہ نسخہ استعمال کیا

ہمیشہ کیلئے زبردست رزلٹ پایا ۔۔۔۔۔

یہ نسخہ نامرد کو مرد بناتا ہے

بوڑھوں کو سدا جوان رکھتا ہے

جو لڑکے غلط کاموں کی وجہ سے

اپنی ہڈیاں نچوڑ چکے ہیں

شادی کے قابل نہیں رہے

ان کیلئے اکسیر کا درجہ رکھتا ہے عمر چاہے

100 سال ہو جاۓ کمر جھک جاۓ دانت گر جائیں

پھر بھی یہ نسخہ کھانے سے

مرد دوبارہ جوان ہو جاتا ہے ۔۔

۔نسخہ نوٹ فرما لیں

موصلی سفید 25 گرام

موصلی سیاہ 25 گرام

ثعلب مصری 25 گرام

ثعلب پنجہ 25 گرام

ستاور 25 گرام

کونچ بیج 25 گرام

بدھاری 25 گرام

سنگھاڑے 25 گرام

عقرقرحا 25 گرام

مصطگی رومی 25 گرام

تالمکھانہ 25 گرام

تمر ہندی 25 گرام

گوند ببول 25 گرام

سمندر سوکھ 25 گرام

جنسنگ 10 گرام

جائفل 10 گرام

ریگ ماہی 10 گرام

جندبیدستر 10 گرام

زعفران 10 گرام

الائچی سبز 10 گرام

کشتہ سونا 2 گرام

کشتہ نقرہ 2 گرام

کشتہ شنگرف در لہسن 7 کلو 12 گرام

کوزہ مصری حسب ضرورت

تمام اجزاء ایک نمبر لیکر مثل سفوف بنا لیں

شام ایک ایک چمچ ہمراہ دودھ

30 دن 🌞 استعمال کرنے سے

جسم کی ہر طرح کی کمزوری نکال دیتا ہے


یہ نسخہ اور شادی اور اولاد کے قابل بنا دیتا ہے ۔۔۔۔۔

بندہ بیوی کو صحیح معنوں میں مطمئن کرتا ہے

وظیفہ زوجیت سہی طریقے سے ادا کر سکتا ہے

۔تمام بیماریوں کے علاج کے لیے ایک بار ھمارا پیج کا وزٹ کریں.

قوت مردمی بحال ہو جائے گی۔

✿✿نوٹ

پوسٹ پسند آئے تو ضرور اس کو لائک کریں۔

دوستوں سے گزارش ہے پیج کو لازمی لائک کریں۔

نسخہ جات مجربات مفید معلومات، اور معلومات و مفاد عامہ
بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

آپکی صحت ہماری اول ترجیح ہے

* آرڈر پر بھی منگوا سکتے ھیں


بحث کرنے والے دور رہے.

مثانہ کو طاقت دے کر نفس میں سختی لانا اس کا ادنا سا کام ہے

۔پوسٹ کو لایک اور شیئر بھی کر دیا کریں.
اتنی مشکل سے ادویات بناتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں
ہمارے جیسے حکماء جو نسخہ جات شیئر کرتے ہیں ان کی قدر کریں.

میں ان حکماء میں سے نہیں ہوں جو نسخہ جات قبر میں میں لے کر چلے گئے ہیں اور جانے کی تیاری میں ہیں.

میرے پاس جو علم ہے میں انشاءاللہ آپ سب کو بتاتا بھی ہوں اور آگے بھی بتاتا رہوں گا.

اور

خالص ادویات خریدیں.

بغیر استادِ کے مت بنائیں.

اپنے قریبی حکماء سے مشورہ کریں اور ان کی مرضی کے مطابق ادویات بنائیں.

خود حکیم نہ بنیں.

Ayurvedastore.online
03402557715
واٹس ایپ یا کال پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں.

ا

14/03/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

http://ayurvedastore.online/

Address


Peshawar
25000