Beauty Of Pokhtonkhwa
Exploring The Beauty Of Pokhtonkhwa
12/06/2025
پشاور(نیوز رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور لیاقت علی نے سابق ڈائریکٹر جنرل شوکت علی کی انٹی کرپشن کی ہاتھوں گرفتاری روک دی اور انٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ سے جواب طلب کرلیا۔ گزشتہ روز فاضل عدالت نے کیس کی سماعت شروع کی تو اس موقع پر شوکت علی کے وکیل بابرخان یوسفزئی نے عدالت کوبتایا کہ اس کے موکل سابق ڈی جی ہے جن کے خلاف سیاسی بنیادوں پر مقدمات اور انکوائریز کا سلسلہ شروع ہے انہوں نے عدالت کوبتایا کہ گزشتہ رات اس کے گھر تیمرگرہ اور پشاور میں انٹی کرپشن نے ایک 13 سالہ پرانے کیس میں مقدمہ درج کر کے چھاپے مارے حالانکہ اس کیس میں انہوں نے کوئی فائدہ حاصل نہیں کیا جبکہ دو سابق ڈاکٹرز پر الزام تھا کہ انہوں نے دوہری تنخواہ حاصل کی ہے بابرخان یوسفزئی نے عدالت کوبتایا کہ ڈاکٹر شوکت کو ڈرگ مافیہ کی سرپرستی نہ کرنے پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور مقامی ایم پی ایز بھی اس میں شامل ہیں ۔انہوں نے مزید دلائل دیتے ہوئے کہا کہ موجود کیس میں دو دیگر ڈاکٹرز نامزد ہیں اور ان پر الزام ہے کہ انہوں نے تنخواہ لی ہے جبکہ ڈاکٹر شوکت کا اس سے کوئی سروکار نہیں ہے اور انٹی کرپشن پہلے ہی اس انکوائری کو بند کرچکی تھی۔ انہوں نے عدالت کوبتایا کہ اس کے موکل منیجمنٹ کیڈر کے بہترین آفیسر ہے اور صرف اس لئے مقدمات کا سامنا کررہے ہیں کہ انہوں نے ہمیشہ میرٹ پر عمل کیا اور ڈرگ مافیا کے سامنے جھکنے سے انکار کیا کیونکہ ان کی جانب سے ڈرگ مافیا کو کوئی رعایت نہیں دی جارہی تھی انہوں نے عدالت کوبتایا کہ اس ضمن میں پشاور ہائیکورٹ پہلے ہی ان کی گرفتاری اور حراساں نہ کرنے سے متعلق دو الگ الگ درخواستوں میں حکم امتناعی جاری کرچکی ہے اور یہ ایف آئی آرز صرف اس لئے درج کئے گئے ہیں تاکہ عدالتی احکامات کو سبوتاژ کیا جا سکے اور اس کے موکل کی سوشل میڈیا پر کردار کشی بھی کی جارہی ہے جو درست نہیں وہ ایک پرامن شہری اور اعلی سرکاری آفیسر ہیں چونکہ وہ مقدمات میں پیش ہونا چاہتے ہیں اس لئے انکی گرفتاری کا کوئی جواز نہیں بنتا عدالت نے ابتدائی دلائل سننے کے بعد اس کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی اور محکمہ انٹی کرپشن سے جواب طلب کرلیا۔
12/04/2025
ہم جناب عبدالسلام صاحب۔ اور
بہادر زیب خان SHO تھانہ خال
کےتہہ دل سے مشکور ہے
جنہوں نے ہماری درخواست پر فوری عمل درآمد کر کے بارون پل چوکی کو دوبارہ بحال کروا دیا
Malik Ayaz Shinwari
shinwari
Kaka Shinwari
15/09/2024
نیب نے ڈاکٹر شوکت علی سابقہ ڈی جی ہیلتھ کے خلاف ایک سال سے جاری تیمرگرہ میڈیکل کالج اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ کی انکوائریاں ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
05/07/2024
پشتون بونیری کے بارے میں تحقیق کر کے اور اس کو کیفرکردار تک پہنچاکر محمدعربیﷺ سے وفا کا حق ادا کیجیے
نوے ورژن رالو مارکیٹ تا بختی رحمان سراہ مقابلہ
Jangalism department 🤣
قامہ دغہ شان خلک اسمبلی تہ لیگئ چی دہ الف ب نہ نوی خبر دی نہ زمونگ دا قام پتہ لگی چی مونگ کی سومرہ شعور دےMPA shafiullah khan PK-15
دہ شہید موسی خان سره زخمي شوے د هغۀ ملګرے اشرف خان د حادثې د ورزې نيمگڑې قيسه کوي.......
"زما زړۀ چوي 💔، زۀ نشم کولے خبرې....😭
ډاکټر حفیظ اورکزئ ایچ ایم سی پیښور
موسٰی د مرګ په براره کي
د شهېد موسې خان قيصه د هغه په ژبه
زما قيصه ماته کوي او داسې ښه ېې کوي
په ځنې ځاې کښې مې په ځان ولله زړګے خفه شې
ډاکټر کرن
موسی خان(چی دہ 5 خویندو یو ورور وہ) تہ دی انصاف میلاو شی، دہ ملاکنڈ یونیورسٹی دہ انتظامیہ خلاف دی FIR درج شی
دا تالاش خوړ او د دیر روډ به کله جوړ شي
د منتخب نمائندګان به سه کئ 🥲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Peshawar
