Peer Hanif Ullah Faizani Alhaseeni

Peer Hanif Ullah Faizani Alhaseeni

Share

عملیات سیکھنے اور علاج کرنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں
0336-0094025

16/05/2026
12/05/2026

تحفظ سے انکار۔۔۔۔۔۔ زندگی سے پیار
سنا تھا کہ بونیر میں حبیب الرحمن صاحب رحمۃ اللہ علیہ سابق وزیر کے بھائی اپنے سیکیورٹی گارڈ رکھتے تھے تو ضلعی پولیس آفیسر نے انھیں کہا کہ اپنے گارڈز ہٹا کر سرکاری سیکورٹی قبول کریں۔ محترم بزرگ نے جواب میں فرمایا، تمھارے سپاہی کی تنخواہ 2 سے 3 ہزار تک ہے(اس وقت کے مطابق). اور ریٹائرمنٹ پیکج 3 لاکھ ہے اور میرے مخالفین میرے سر کی قیمت 10 لاکھ بھی دے سکتے ہیں تو کیا دس لاکھ کے بدلے سرکاری ملازمت سے ہاتھ دھونا آپ کے اہلکاروں کے لیے فائدے کا سودا نہ ہوگا؟
شیخ ادریس صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ سرکاری پولیس تھی۔ وہ سیٹ پر بیٹھے رہے اور گاڑی پر گولیاں چلتی رہیں۔ ہم نے تو فلموں میں دیکھا ہے کہ سپاہی جان دے دیتا ہے لیکن اپنی بندوق دشمن کو نہیں دیتا لیکن یہاں تو سی سی ٹی وی کے مطابق وہ بڑی آسانی سے بندوق بھی دے گئے۔ کیا یہ صوابی اور چارسدہ کی دشمنی کی کہانیوں والے کرداروں سے بھی کمزور تھے جو دشمن کے ہاتھوں مرتے وقت بھی گولی چلا کر اپنا بدلہ لے لیتے تھے ؟
اس لئے علماء کی خدمت میں ہماری گزارش ہے کہ سرکاری سیکورٹی کا مطالبہ نہ کریں۔ اپنی نقل و حرکت محدود کریں۔ صرف انتہائی ضرورت کے وقت سفر کریں اور سیکورٹی کے لیے آگے پیچھے اپنی دو تین گاڑیاں ساتھ رکھیں۔ قافلہ بن کر سفر کریں۔ اور عین جانکنی کے وقت بھی ہاتھا پائی اور نشانہ بازی کی تربیت کو اپنے تعلیمی نصاب کا حصہ بنائیں۔

28/03/2026

ننگ دھڑنگ بچے کو زبردستی پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں، مگر اس کے ننگے جسم کو ڈھانپنا اس نظام کی ترجیحات میں شامل نہیں۔۔۔
اب یہاں سوال یہ بنتا ہے کیا صحت محض چند قطرے پلانے کا نام ہے یا پھر عزت اور لباس بھی انسانی صحت کا بنیادی حصہ ہیں؟ 😭😭

03/02/2026

تہذیب کے ماتھے کے جھومر سمجھے جانے والے مہذب فاتحین کے گھناؤنے کھیل
پانچ سے دس سالہ بچوں کو بلی چڑھاتے، ان کا ریپ ہوتا، ان کے اعضاء کا!!ٹے جاتے اور صرف یہی نہیں بلکہ ان بچوں کے پیٹ سے نکلنے والے اعضاء کو باقاعدہ کھایا جاتا
اور اس کھیل میں شامل ہیں وہ تمام لوگ (بل گیٹس، جارج بش، ٹرمپ، سٹفن ہاکنگ، مائیکل جیکسن، ایلون مسک کئی عرب شہزادے) جن کی فنڈنگ سے مسلم دنیا میں بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگتے اور پولیو کے قطرے پلائے جاتے ہیں۔۔۔!

سوچنے والی بات ہے جو اپنی نجی زندگی میں چھوٹے بچوں کی انتڑیاں تک کھا جاتے ہیں ان کو پوری دنیا کے بچوں کی فکر کیوں کر ہوگی ؟
اسکا صاف اور سیدھا سا مطلب ہے کہ پولیو کے قطرے بھی ایک بڑا شیطانی گھناونا کھیل ہے جس میں کئی ایشیائی حکومتیں بھی ملوث ہیں

19/01/2026

حنفیہ روحانی مرکز رجسٹرڈ
ایک بار پھر عملیات کے شوقین کے لئے سنہری موقع دے رہا ھے
ایک سال کے مختصر مدت میں عامل بنئے اور دین کی خدمت کریں صحیح طریقے سے۔۔


🌟 اس کورس میں آپ کو سکھایا جائے گا:

🔹 تشخیص کے شرعی اور روحانی طریقے
🔹 تعویذ و نقش لکھنے کی درست ترتیب
🔹 جادو، نظر بد اور جنات کا شرعی توڑ
🔹 جنات کو قابو کرنا، قیدد کرنا، جلانا اور ختم کرنا

یہ کورس ان افراد کے لیے ہے جو واقعی اس علم کے ذریعے مخلوق کی خدمت، اور اللہ کی رضا چاہتے ہیں۔

📚 کورس کا طریقہ کار:
پہلے مرحلے میں طلبہ کو مخصوص قرآنی ظائف کروائے جاتے ہیں تاکہ وہ روحانی طاقت اور یقین کے ساتھ اگلے مراحل میں داخل ہوں۔

پھر مرحلہ وار آپ کو تشخیص، علاج، تعویذ نویسی، جنات کے توڑ، اور حفاظت کے تمام مجرب اور مستند طریقے سکھائے جاتے ہیں۔

اسکے لئے اسلاف سے ملنے والی تمام اجازتیں آپ کی سپرد کی جائے گی

🌹 اللہ تعالیٰ ہمیں علمِ نافع عطا فرمائے اور اس عمل کو ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین

17/01/2026

صرف ایک مہینے میں کمپیوٹر ڈیزانر بنئیے ۔۔

12/01/2026

مادرِ علمی جامعہ احسن المدارس، جھگڑا پشاور
کے کامیاب پروگرامِ دستار بندی پر
ہم دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور
اللہ تعالیٰ سے مزید ترقی و کامیابی کی دعا گو ہیں

05/01/2026

رسول ص کافرمان ہے ایک وقت آجائیگا۔کہ بدترین لوگ اوپر آجائیں گے۔ اور اچھے لوگوں کو ذلیل کیا جائیگا۔پھر فرمایا۔۔گفتگو اور تقریریں بڑی بہت ہوگی مگر عمل نہیں ہوگا۔(لم تقولون مالا تفعلون○

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar

Opening Hours

08:00 - 16:00