Usman Khan Official
ہم تو کھڑے ہیں، فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ کو کس طرح کا پاکستان چاہیے۔
پاکستان کی تاریخ کے سب سے متنازعہ، بغض میں مبتلا اور اسٹیبلشمنٹ و ن لیگ، پیپلز پارٹی کی کٹھ پتلی فائز عیسیٰ کے بطور چیف جسٹس سیاہ دور پر ایک نظر:
ناحق قید سے رہائی پانے کے بعد بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ محترمہ بشریٰ بی بی کا قوم کے نام پیغام
28/10/2024
افسوس کہ اپنی اہلیہ کو ساتھ کھڑا کرنے والا قاضی قوم کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عزتوں کی پامالی پر خاموش تماشائی بنا رہا!
24/10/2024
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اہم اجلاس کا اعلامیہ
24/10/2024
جعلی حکومت کی طرف سے ڈنڈے کے زور پر کی جانے والی غیر آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دیا ہے،
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ترجمان نے کہا کہ "تازہ ترین آئینی ترامیم — جو عجلت میں، وسیع مشاورت اور بحث کے بغیر منظور کی گئیں — عدلیہ کی آزادی کو سنجیدگی سے متاثر کریں گی"
مزید کہا کہ "آئینی اصلاحات بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کے مطابق ہونی چاہئیں،"
Mubarak Zaib
21/10/2024
آج شاید کافی لوگ صرف مایوس ہی نہیں بلکہ صدمے میں بھی ہوں گے۔ اس جدوجہد میں ہار جیت اتنی معنی نہیں رکھتی جتنا ٹھیک سائڈ پر کھڑا رہنا ہے۔ ۹ اپریل، جنوری ۱۳ اور ۹ فروری سہنا اور پھر کپتان اور پاکستان کے لیے پھر سے کھڑا ہونا بھی آپ سب کا ہی کمال تھا۔ اس بار اپنوں کے دھوکے کا فیکٹر تھوڑا زیادہ دکھ دے گا مگر اللہ پر یقین رکھیں۔ کم از کم میں یہ ماننے کو تیار نہیں کہ یہ ایک پرمننٹ ہار ہے، بڑا سیٹ بیک ضرور ہے اور اب جب جیتیں گے تو وہ جیت شاید دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی جیت بنے۔ عمران خان باہر ہوتے تو کہتے کہ آپ کو ہار کبھی ہرا ہی نہیں سکتی جب تک آپ خود ہار نہیں مانتے اور ڈیمورلائز نہیں ہو جاتے۔ ان کا سبق اس طرز پر ہوتا:
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم اذاں، لا الہ الا اللہ
جو لوگ آج وکٹری سائن دکھا رہے ہیں وہ عمران خان کے آگے بونے ہیں۔ اللہ کیسے اس بندے کو رسوا کر سکتا ہے جو اس کے بندوں کے لیے لڑ رہا ہے تمام زمینی خدائوں سے؟
تھوڑا ٹائم ضرور لیں مگر حق کے لیے لڑنا کبھی نا چھوڑیں!
21/10/2024
"آج 77 سالہ تاریخ کا شرمناک ترین لمحہ ہے، ایسا کسی آمر نے بھی نہیں کیا، ہم اس پارلیمنٹ اور اس نظام کے استحقاق کو ہی نہیں مانتے یہ ترمیم کرنے کا استحقاق ہی نہیں رکھتے،" بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
21/10/2024
عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والوں نے آج اس غیر آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈال کر عوام کے دیئے ہوئے مینڈیٹ سے غداری کی! قوم ان تمام چہروں کو اور تاریخ میں ان کے شرمناک کردار کو ہمیشہ یاد رکھے گی!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Peshawar
