Rezwan Fans page
Doctor
Pak vs india today
How much excited?
Who will win?
Sikandar raza hits a four and Lahore Qalandars are the Champions of Psl season 10.
Lahore need 2 runs in 2 balls to win the psl season 10
03/05/2025
معاذ صداقت:
جس کو پشاور زلمی نے ایمرجنگ کیٹیگری میں پک کیا تھا 6میچوں میں ڈگ اوٹ میں بٹھادیا اور آج موقع دیا اور اس نے فایدہ اٹھاتے ہوۓ اپنا کردار ادا کردیا جنتا تعریف کی جائیں کم ہیں کیونکہ یہ بھی حارث صائم کی طرح نوجوان ہے اور مارنے کا شوق ہے لیکن اس نے مومنٹم کا اندازہ لگایا اور پہلے اپنے بیٹے کو قابو کردیا اور بعد میں مارنا شروع کیا پلئیر ایسے ہوتے جو ٹیم کیلئے کارامد ثابث ہو بابر کا ساتھ نبھایا اور خوب کھیل کر پشاور زلمی کو میچ جتودءا
Goodluck Maaz sadaqat
02/05/2025
محمد رضوان نے بطور کپتان اتنا لرن کیا کہ اُن کی "پی ایچ ڈی" مکمل ہو گئی۔انہوں نے "بیچلر" ڈومیسٹک کرکٹ میں کیا، "ماسٹر" قومی ٹیم میں جا کر مکمل کی، اور "پی ایچ ڈی" پاکستان سپر لیگ میں مکمل کی۔اس تعلیمی سفر کے دوران محمد رضوان نے تین اہم قوانین دیے:
رضوان کا پہلا قانون:
"کبھی ایکٹنگ ہوتی ہے، کبھی حقیقت۔"
رضوان کا دوسرا قانون:
"میں کھڑا ہوں، تم مارو!"
دراصل یہ قانون رضوان نے فلسفی بابر اعظم کے ساتھ اشتراک سے تشکیل دیا۔
رضوان کا تیسرا قانون:
"ہر میچ کا ایک نتیجہ ہوتا ہے: یا تو ون ہے یا تو لرن ہے۔" #فالو
برگرز آج کل بہت اچھل رہے ہیں 😂
سلطانز کی سلطانی ابھی شروع ہوئی... برگرز کی خیر نہیں
Sultans ki sultani ab start hoee 😊
21/03/2025
Hasan Nawaz 💯🔥❤️👏👏👏👏
ہیلو پڑوسیوں۔ ھمارہ کرکٹ ختم نہیں ہوئی ابھی 😊 میچ تو دیکھا ہوگا آج
08/11/2024
From
"Improve your game or stay home"
To
"Aussies are under pressure against Pakistan"
We Are Officially in skipper Rizwan Era 🫡🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Street 2
Peshawar
