Talha Traders
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Talha Traders, Health/Beauty, No 1, Pindi Bhattian.
31/08/2021
پریس ریلیز
31-08-2021
پاکستان مسلم لیگ ہاوس
علماء مشائخ ونگ پنجاب
ڈیوس روڈ لاہور
حافظ آباد سے معروف سیاسی ،مذہبی،روحانی اور سماجی شخصیت پیرسلیم اللہ نے پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کرلی
پیر سیف اللہ نےسید شعیب شاہنوازبخاری صدرعلماء ونگ پنجاب سے ملاقات میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کردیا
لاہور(۔۔۔)حافظ آباد سےپیرمحمدسلیم اللہ اور انکے ساتھیوں نے سید شعیب شاہنوازبخاری صوبائی صدرپاکستان مسلم لیگ ق علماءمشائخ ونگ پنجاب سے آستانہ عالیہ نواں کوٹ شریف خرم چوریڑہ میں ملاقات کی اورمسلم لیگ ق میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی،ساتھیوں میں افتخار احمد چدھڑ اورحاجی لیاقت علی خادم خاص آستانہ عالیہ دوہٹہ عظمت شریف شامل اس موقعہ پرجنرل سیکرٹری ضلع حافظ آباد چوہدری غضنفرعلی ہنجرا بھی موجود تھے۔سید شعیب شاہنوازبخاری صدرعلماء ونگ پنجاب نے کہا کہ اتحاد امت کے لیے علماء اکرام کا کردارہمیشہ سے مُثبت رہا ہے اور پاکستان مسلم لیگ ق دین اسلام کی اشاعت ،اتحاد امت اور تحفظ ختم نبوت پر یقین رکھتی ہے۔
آفتاب احمد گوندل
سیکٹری: صوبائی صدر
پاکستان مسلم لیگ ق
علماء مشائخ ونگ پنجاب
🌹03456256194 🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
No 1
Pindi Bhattian
